نماز میں درود پاک کے بعد پڑھنے والی قرآنی دعا

نماز میں درو د پاک کے بعد پڑھی جانے والی قرآنی دعا

دار الافتاء اھلسنت (دعوت اسلامی)

رَبِّ اجْعَلْنِیْ مُقِیْمَ الصَّلٰوةِ وَ مِنْ ذُرِّیَّتِیْ ﳓ رَبَّنَا وَ تَقَبَّلْ دُعَآءِ، رَبَّنَا اغْفِرْ لِیْ وَ لِوَالِدَیَّ وَ لِلْمُؤْمِنِیْنَ یَوْمَ یَقُوْمُ الْحِسَابُ

ترجمۂ کنز العرفان:

اے میرے رب! مجھے اور کچھ میری اولاد کو نماز قائم کرنے والا رکھ، اے ہمارے رب اور میری دعا قبول فرما۔ اے ہمارے رب! مجھے اور میرے ماں باپ کو اور سب مسلمانوں کو بخش دے جس دن حساب قائم ہوگا۔ (القرآن، پارہ 14، سورۂ ابراہیم، آیت 40، 41)