التحیات میں پڑھنے والا تشہد

التحیات میں پڑھاجانے والا تشہد

دار الافتاء اھلسنت (دعوت اسلامی)

اَلتَّحِيَّاتُ لِلّٰهِ وَ الصَّلَوَاتُ وَ الطَّيِّبَاتُ، اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ اَيُّهَا النَّبِیُّ وَ رَحْمَةُ اللّٰهِ وَ بَرَكَاتُهٗ، اَلسَّلَامُ عَلَيْنَا وَ عَلٰى عِبَادِ اللّٰهِ الصَّالِحِيْنَ، اَشْهَدُ اَنْ لَّا اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ وَ اَشْهَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهٗ وَرَسُوْلُهٗ

ترجمہ:

تمام قولی، فعلی اور مالی عبادات اللہ ہی کے لئے ہیں۔ سلام ہو آپ پر اے نبی! اور اللہ کی رحمت اور اس کی برکتیں (نازل) ہوں۔ سلام ہو ہم پر اور اللہ کے نیک بندوں پر۔ میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس کے بندے اور اس کے رسول ہیں۔ (صحیح بخاری، جلد 1، صفحہ 403، رقم الحدیث: 1144، مطبوعہ دار ابن کثیر، دمشق)