logo logo
AI Search

تشہد کے بعد پڑھا جانے والا درود پاک

نماز میں پڑھاجانے والا درود پاک

دار الافتاء اھلسنت (دعوت اسلامی)

اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى اٰلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى اِبْرَاهِيْمَ وَ عَلٰى اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ، اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى اٰلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى اِبْرَاهِيْمَ وَ عَلٰى اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ

ترجمہ:

اے اللہ! محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی آل پر رحمتیں نازل فرما، جس طرح تُو نے ابراہیم علیہ السلام پر اور ابراہیم علیہ السلام کی آل پر رحمتیں نازل فرمائیں۔ بے شک تُو ہی تعریف کیا ہوا، بزرگی والا ہے۔ اے اللہ! محمد صلی اللہ علیہ و سلم پر اور محمد صلی اللہ علیہ و سلم کی آل پر برکتیں نازل فرما، جس طرح تُو نے ابراہیم علیہ السلام پر اور ابراہیم علیہ السلام کی آل پر برکتیں نازل فرمائیں۔ بے شک تو ہی تعریف کیا ہوا، بزرگی والا ہے۔ (صحیح بخاری، جلد 4، صفحہ 146، مطبوعہ دار طوق النجاۃ)