نظر بد سے بچنے کی دعا

نظر بد  لگنے پر پڑھنے کی دعا

دارالافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی)

نظر بد لگنے پر پڑھنے کی دعا:

اَللّٰھُمَّ أَذْهِبْ حَرَّهَا وَبَرْدَهَا وَوَصَبَهَا

ترجمہ:

اے اللہ! اس کی گرمی اور سردی اور اس کی مصیبت دور کر دے۔ 

(مصنف ابنِ ابی شیبہ، جلد5، صفحہ50، مطبوعہ رياض)