logo logo
AI Search

ركوع سے اٹھنے کے بعد قومہ میں پڑھنے والی دعا

ركوع سے اٹھنے کے بعد قومہ میں یہ کلمات پڑھے جائیں

دار الافتاء اھلسنت (دعوت اسلامی)

رَبَّنَا وَ لَكَ الْحَمْدُ حَمْدًا كَثِيْرًا طَيِّبًا مُّبَارَكًا فِيْهِ

ترجمہ:

ترجمہ: (اے) ہمارے رب! اور تیری ہی تعریف ہے، ایسی تعریف جو بہت زیادہ، پاکیزہ، با برکت ہے۔ (صحیح بخاری، جلد 1، صفحہ 275، رقم الحدیث: 766، مطبوعہ دار ابن كثير، دمشق)

نوٹ: یہ یاد رہے کہ قومہ و جلسہ میں جو طویل اذکار مروی ہیں وہ نوافل پر محمول ہیں یعنی تنہاء نوافل پڑھنے والا یہ اذکار قومہ و جلسہ میں پڑھ سکتا ہے، علمائے کرام ان اذکار کو فرائض میں پڑھنے کو مسنون نہیں جانتے۔