
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
مسنون دعا
ظالموں سے نجات کی دعا:
رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا فِتْنَةً لِّلْقَوْمِ الظّٰلِمِیْنَ(85)وَ نَجِّنَا بِرَحْمَتِكَ مِنَ الْقَوْمِ الْكٰفِرِیْنَ
ترجمہ کنزالعرفان:
اے ہمارے رب! ہمیں ظالم لوگوں کے لیے آزمائش نہ بنا۔ اور اپنی رحمت فرما کرہمیں کافروں سے نجات دے۔(پارہ11، سورۃ یونس، آیت86-85)