logo logo
AI Search

Mafi Mangne Wale Ko Di Jane Wali Dua

معافی مانگنے والے کو دی جانے والی دعا

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

مسنون دعا

معافی مانگنے والے کو دی جانے والی دعا:

قَالَ لَا تَثْرِیْبَ عَلَیْكُمُ الْیَوْمَؕ-یَغْفِرُ اللّٰهُ لَكُمْ٘-وَ هُوَ اَرْحَمُ الرّٰحِمِیْنَ

ترجمہ کنزالعرفان:

فرمایا: آج تم پر کوئی ملامت نہیں ، اللہ تمہیں معاف کرے اور وہ سب مہربانوں سے بڑھ کر مہربان ہے۔

(پارہ13، سورۃ یوسف، آیت92) (عمل اليوم والليلة لابن السنی، صفحہ275، مطبوعہ دار القبلة للثقافة الاسلامية، بیروت)