Har Mushkil Mein Asani Ki Dua
ہر مشکل کو آسان کرنے کی دعا
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
مسنون دعا
اَللّٰهُمَّ الْطُفْ لِیْ فِیْ تَيْسِيْرِ كُلِّ عَسِيْرٍ، فَاِنَّ تَيْسِيْرَ كُلِّ عَسِيْرٍ عَلَيْكَ يَسِيْرٌ، وَاَسْاَلُكَ الْيُسْرَ وَالْمُعَافَاةَ فِی الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ
ترجمہ:
اے اللہ! میری ہر مشکل کو آسان فرما کر مجھ پر کرم فرما، کیونکہ ساری مشکلات کو آسان کرنا تیرے لیے آسان ہے اور میں تجھ سے دنیا وآخرت میں آسانی اور عافیت کا سوال کرتا ہوں۔ (المعجم الأوسط، جلد2، صفحہ61، مطبوعہ قاهرہ)
آزمائش میں پڑھی جانے والی دعا
نماز میں درود پاک کے بعد پڑھی جانے والی قرآنی دعا
نماز میں درود شریف کے بعد پڑھی جانے والی ایک دعا
نماز میں پڑھا جانے والا درود پاک
التحیات میں پڑھا جانے والا تشہد
دو سجدوں کے درمیان کی دعا
سجدے میں تین مرتبہ پڑھی جانے والی ایک دعا
سجدے میں پڑھی جانے والی دعا
سجدے میں پڑھی جانے والی تسبیح
ركوع سے اٹھنے کے بعد قومہ میں یہ کلمات پڑھے جائیں
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(395)
عقائد کے مسائل
(379)
طہارت کے مسائل
(701)
نماز کے مسائل
(1931)
میت سے متعلق مسائل
(306)
روزے کے مسائل
(364)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(402)
حج وعمرہ
(494)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(277)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(759)
نکاح کے مسائل
(312)
خرید و فروخت کے مسائل
(269)
حلال و حرام کے مسائل
(1081)
عورتوں کے مسائل
(597)