دودھ پینے کے بعد کی دعا

دودھ پینے کے بعد پڑھی جانے والی دعا

دار الافتاء اھلسنت (دعوت اسلامی)

اَللّٰهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِيْهِ وَ زِدْنَا مِنْهُ

ترجمہ:

اےاللہ! اس میں ہمارے لیے برکت عطا فرما اور ہمیں اس سے بھی زیادہ عطا فرما۔

سنن ابو داؤد کی حدیث مبارک ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم نے ارشاد فرمایا:

إذا سقي لبنا فليقل: اَللّٰهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِيْهِ وَ زِدْنَا مِنْهُ، فإنه ليس شيء يجزئ من الطعام و الشراب إلا اللبن

ترجمہ:جب کوئی دودھ پیئے تو وہ یہ (اوپر ذکر کردہ دعا) پڑھے کیونکہ دودھ کے علاوہ کوئی ایسی چیز نہیں جو کھانے اور پینے کی ضرورت پوری کر دے۔ (سنن ابوداؤد ،جلد 3، صفحہ 339، رقم الحدیث: 3730، مطبوعہ المکتبۃ العصریہ، بیروت)