
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
اہل جنت کی دعا:
رَبَّنَاۤ اِنَّنَاۤ اٰمَنَّا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوْبَنَا وَ قِنَا عَذَابَ النَّارِ
ترجمہ کنزالعرفان:
ا ے ہمارے رب! ہم ایمان لائے ہیں ،تو تو ہمارے گناہ معاف فرما اور ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچالے۔(پارہ3، سورہ آل عمران، آیت16)