سرچ کریں

Displaying 1051 to 1060 out of 2795 results

1051

وقت پر پیمنٹ نہ کرنے پر اضافی رقم لینا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی دکاندار سے کھاد وغیرہ چھ ماہ کی ادھار پر لیتا ہے مگر چھ ماہ میں نہیں دے پاتا بلکہ سال دو سال گزر جاتے ہیں تو کیا جس وقت وہ پیسے دے گا وہ اتنے ہی دے گا یا زیادہ بھی لےسکتے ہیں؟

1051
1052

نمازِ جنازہ میں سلام ہاتھ چھوڑ کر یا باندھ کر پھریں؟‎

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نمازِ جنازہ میں چوتھی تکبیر کے بعد دونوں ہاتھ چھوڑکرسلام پھیریں گے یا سیدھی طرف سلام پھیرتے وقت سیدھا ہاتھ چھوڑدیں گے اور الٹی طرف سلام پھیرتے وقت الٹا ہاتھ چھوڑ دیں گے؟درست طریقہ کیا ہے ؟

1052
1053

عورتوں کے لئے نمازِ عصر کا مستحب وقت کونسا ہے ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ عورتوں کے لیے نماز عصر کا مستحب وقت کون سا ہے؟

1053
1054

غسل کے بعد جسم پر جمےہوئے میل کا علم ہوا، تو پہلے والے غسل و نمازوں کا حکم

جواب: وقت اس کو زائل کرکے جسم کے اس حصہ پر پانی بہانا ہوگا، ورنہ آگے نمازیں ادا نہیں ہوں گی، کیونکہ اس صورت میں میل کو زائل کرنے میں اگرچہ ضرر و مشقت ...

1054
1055

قرآن و حدیث کی روشنی میں وسیلہ کا ثبوت؟

سوال: میرا ایک دوست ہے ، جو وقتاً فوقتاً مجھے پریشان کرتا رہتا ہے ۔ کہتا ہے کہ تم لوگ جو دعا میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وسیلہ سے دعا مانگتے ہو ، یہ درست نہیں ہے ، گناہ ہے ، مجھےبتائیں کہ قرآن و حدیث میں کس جگہ پر وسیلہ اختیار کرنے کا کہا گیا ہے ؟ برائے کرم تفصیل سے آگاہ کر دیجیے ۔

1055
1056

شوگر کے مرض کی وجہ سے روزہ چھوڑنا اور کفار دینا کیسا ؟

جواب: وقت پیٹ بھر کھانا کھلانا یا ایک صدقہ فطر کی مقدار رقم فقیر شرعی کو دینا ہے ۔ قرآن مجید میں ہے :{ فَمَنْ کَانَ مِنْکُمْ مَّرِیْضًا اَوْ عَلٰی سَف...

1056
1057

مغرب کے بعد بچوں کا باہر نکلنا کیسا؟

جواب: وقت شروع ہو تو بچوں کو باہر جانے سے روکنے کا حکم حدیثِ پاک میں فرمایا گیا ہے کہ یہ شیاطین کے منتشر ہونے کا وقت ہے اگر اس وقت بچے باہر جائیں گے تو ان ک...

1057
1058

کیا برف سے وضو کرسکتے ہیں؟

جواب: وقت تک نہیں ہوگا جب تک اعضائے وضو پر پانی نہ بہے۔ امام ابو یوسف علیہ الرحمہ کے نزدیک پانی کے قطرے بہنا وضو میں شرط نہیں ۔ لہذا برف سے وضو کرنے والے ...

1058
1059

ربیع الاول کے جلوس نکالنا اور پہاڑیاں بنانا کیسا؟

جواب: وقت بھی جس جگہ بھی تعظیمِ اقدس کے لیے بجالائے خواہ وہ بعینہٖ منقول ہو یا نہ ہو سب جائز ومندوب ومستحب ومرغوب ومطلوب وپسندیدہ وخوب ہے ،جب تک اُس خاص سے ...

1059
1060

ماں اگر اپنی نابالغ بچی کو سونا گفٹ کرے، تو کیا حکم ہے؟

سوال: ایک اسلامی بہن نے اپنی نابالغ بچی کو اپنے سونے کا مالک بناتے ہوئے یوں کہا کہ ” یہ سونا تمہیں دیا “ جبکہ اس وقت وہ سونا اس بچی کے نانا کے پاس رکھا ہوا تھا اور اس کے بعد سے ابھی تک نانا کے پاس ہی رکھا ہوا ہے اور وہ بچی بھی ابھی تک نابالغ ہی ہے ۔ آپ سے یہ پوچھنا ہے کہ وہ سونا بچی کی مِلک ہوگیا یا نہیں ؟ اس بچی کی بڑی بہن کی اب شادی ہے اور اس کی ماں چاہتی ہے کہ شادی پر وہ سونا اس کی بڑی بہن کو دے دے ، تو کیا ایسا کر سکتی ہے ؟ نوٹ : بچی کو سونا مِلک کرتے وقت بچی کے والد صاحب کا انتقال ہوچکا تھا اور ان کا کوئی وصی بھی نہیں تھا اور بچی ماں کی کفالت میں تھی ۔

1060