
امتحانات میں رشوت لے کر نقل کروانا کیسا ؟
جواب: الیکا ارشاد ہے:﴿ سَمّٰعُوۡنَ لِلْکَذِبِ اَکّٰلُوْنَ لِلسُّحْتِ ﴾ترجمہ کنز الایمان:بڑے جھوٹ سننے والے ، بڑے حرام خور۔ (القرآن،پارہ6،سورۃ المائدۃ،آیت42)...
جواب: الیٰ نے اِس رشتہ کو اپنی قدرت کی نشانیوں میں شمار فرمایا ہے۔ اللہ تبارک وتعالیٰ ارشاد فرماتا ہے : ﴿ وَ مِنْ اٰیٰتِهٖۤ اَنْ خَلَقَ لَكُمْ مِّنْ ...
کپڑے کے مختلف حصوں میں درہم سے زیادہ نجاست لگی ہوتو نماز کا حکم
جواب: علیہ فرماتے ہیں:”لو اصاب قدر ما یری من النجاسۃ اثوابا عمامۃ و قمیصا و سراویل مثلا منع الصلاۃ اذا کان بحیث اذا جمع صار اکثر من قدر الدرھم “ترجمہ:کپڑوں ...
جواب: الی قرآن مجیدمیں ارشاد فرماتا ہے : ﴿اَلنَّارُ یُعْرَضُوۡنَ عَلَیۡہَا غُدُوًّا وَّ عَشِیًّا ۚوَ یَوْمَ تَقُوۡمُ السَّاعَۃُ ۟اَدْخِلُوۡۤا اٰلَ فِرْعَوْن...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ عدت ِوفات کے کتنے دن ہوتے ہیں ؟عدت گزارنے کا طریقہ کیا ہےاور اس میں پردے کا کیا حکم ہے ؟ہمارے ہاں بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ وفات کی عدت چالیس دن ہوتی ہے ۔
قربانی کی نیت سے جانور خرید کر پھر بیچنا کیسا؟
جواب: الی)خصھما لانھا عند ابی یوسف کالوقف ،فدل علی ان الاستبدال بغیر الخیر لا یجوز وقال فی العنایۃ (لو اشتری اضحیۃ ثم باعھا و اشتری مثلھا لم یکن ب...
حضرت اویس قرنی رضی اللہ عنہ کے دانت توڑنے والے واقعہ کی حقیقت
سوال: مشہورہے کہ حضرت اویس قرنی رضی اللہ تعالی عنہ نے اپنے دندان مبارک شہیدکیے اورکیلاان کے لیے اُترا،اس کے بارے میں دلائل سے وضاحت فرمائیے۔
بد نگاہی کے خوف سے ربیع الاول کا چراغاں نہ کرنا کیسا؟
جواب: الی علیہ و آلہ وسلم کے میلاد مبارک کے مہینے ربیع الاول میں مسلمان بالخصوص اللہ تعالی کے اس عمیم و عظیم فضل و رحمت کے حاصل ہونے پر بطور تشکر، اظہار مس...
والدین داڑھی رکھنے کی اجازت نہ دیں تو اولاد کے لیے کیا حکم ہے؟
جواب: علی رضي الله عنه ان النبی صلیٰ اللہ علیہ و اٰلہ و سلم قال لا طاعۃ فی معصیۃ اللہ انما الطاعۃ فی المعروف“یعنی حضرتِ علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رس...
سوال: سوتے وقت انسان کے منہ سے نکلنے والی رال پاک ہے یا ناپاک؟اگر یہ رال کپڑوں پر لگ جائے، تو کیا کپڑے پاک ہی رہیں گے یا ناپاک ہو جائیں گے؟