
استحاضہ کی حالت میں نماز پڑھنے سے پہلے پیڈ تبدیل کرنے کا حکم
سوال: کسی عورت کو استحاضہ ہو اور وہ پیڈ استعمال کرتی ہو، تو نماز کے لئے پیڈ تبدیل کرنا ضروری ہوگا یا اسی پیڈ میں نماز پڑھی جا سکتی ہے؟
جوتے پہن کر نماز جنازہ پڑھنے کا حکم
سوال: جوتے پہن کر نماز جنازہ پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟
نمازی کا اعضائے ستر میں سے کسی ایک عضو کو قصداً چوتھائی سے کم کھولے رکھنا کیسا؟
جواب: کرام کی تصریحات کے مطابق اعضائے ستر میں سے کوئی ایک عضو چوتھائی حصے سے کم ظاہر ہو، تو اس صورت میں نماز ادا ہوجاتی ہے۔ البتہ نمازی کا قصداً اس طرح عضو...
میاں، بیوی میں سے ایک نماز میں ہو تو دوسرے کا اسے بوسہ دینا
جواب: کرنے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے، اسی طرح اگروہ ایسے افعال کرے جو جماع کے معنی میں ہیں یعنی بوسہ لینا وغیرہ تو معنوی اعتبار سے جماع پائے جانے کی وجہ سے نماز ٹ...
دورانِ نماز قراءت میں غلطی ہونے پر غیر نمازی کا لقمہ لینا
سوال: ایک اسلامی بہن نے نماز پڑھتے ہوئے قراءت میں کچھ غلطی کی ،دوسری اسلامی بہن جو ساتھ موجود تھی نماز میں نہیں تھی، اس نے اسے درست قراءت بتائی اور اس کے بتانے کے بعد اس اسلامی بہن نے نماز میں قراءت کو درست کر لیا، تو کیا اس کی نماز ہوجائے گی؟
ہائی نیک ،سویٹر، دوپٹہ وغیرہ فولڈ کر کے نماز پڑھنے کا حکم
سوال: نماز میں کپڑے فولڈ کرنا مکروہ تحریمی ہے۔ ہائی نیک کو گردن سے فولڈ کیا جاتا ہے ، اِسی طرح شلوار کے نیچے گرم پاجامے کو بھی پائنچوں سے فولڈ کرنا ، سویٹر وغیرہ کو نیچے سے فولڈ کرنا اور اسی طرح آج کل لڑکیاں حجاب بناتے ہوئے آگے سے دوپٹے کو فولڈ کرتی ہیں، تاکہ اچھا دِکھے، کیا یہ سب اُس فولڈنگ میں آئے گا، جو نماز میں منع ہے؟
Loan apps کے ذریعے قرض لینا کیسا ؟
جواب: بلا ضرورت شرعیہ ایسا قرض لینے والا بھی اسی کی مثل ملعون اور جہنم کا مستحق ہے۔ قرآن و حدیث میں سود کے متعلق مختلف وعیدیں بیان فرمائی گئی ہیں ۔ چنانچہ ا...
نقش نعلین مبارک کی فضیلت اور فوائد؟
جواب: بلاشبہہ وہ تجربے میں آئے اور اس میں کثیر اشعار کہے اور اس کی تصویر میں کتب تالیف کیں اور اسے سندوں کے ساتھ روایت کیا اور کہنے والے نے کہا:جب اس کی آتش...
تیمم کیا ہے اور کب کیا جاتا ہے؟
جواب: عذر کے سبب پانی استعمال نہ کر سکتے ہوں، مثلاً :کسی ایسی جگہ ہیں جہاں دور دور تک پانی موجود ہی نہیں ہے یا پانی تو موجود ہے لیکن پانی استعمال کیا تو بیم...
سجدے میں پاؤں کی کتنی انگلیاں لگانا ضروری ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ سجدہ میں کتنی انگلیوں کا زمین پر لگنا فرض اور کتنی کا واجب ہے؟ اگر امام یا کوئی اور نمازی صرف انگلیوں کے سرے زمین پر لگائے تو نماز کا کیا حکم ہے؟سائل: عبد الرؤ ف (گاڑی کھاتہ،زم زم نگرحیدر آباد)