سرچ کریں

Displaying 1051 to 1060 out of 1128 results

1051

عورت کے لیے آیۃ الکرسی والا بریسلیٹ پہننے کا حکم

جواب: ض و نفاس کی حالت میں) پہننا جائز نہیں۔ نیزپاکی کی حالت میں بھی ایسابریسلیٹ پہن کربیت الخلا جانا مکروہ و ممنوع ہے، لہٰذا جب بھی بیت الخلا جانا ہو، تو ...

1051
1052

نماز کے بعد سر پر ہاتھ رکھ کر آیۃ الکرسی پڑھنے کا حکم

جواب: ضروری نہیں، اگر کوئی سر پر ہاتھ رکھ کر پڑھتا ہےتو شرعاًاس کی ممانعت بھی نہیں (جبکہ اس کوشرعاضروری نہ سمجھتاہو)۔ چنانچہ سنن کبری للنسائی میں ہے "م...

1052
1053

دورانِ نماز عورت کے بال یا چُٹیا باہر ہوں اور نماز کے بعد معلوم ہو، تو کیا حکم ہے؟

جواب: ضو کی حیثیت رکھتے ہیں، دیگر اعضائے مستورہ کی طرح ان بالوں کو بھی چھپانا ضروری ہے، اگر نماز اس حالت میں شروع کی کہ لٹکے ہوئے بالوں کا ایک چوتھائی حصہ...

1053
1054

احرام کی چادر باندھ کر فولڈ کی جاتی ہے، اس میں نماز کا حکم

جواب: ضابطے پر رکھی ہے اور وہ ضابطہ شرعیہ یہ ہے کہ اس انداز میں کپڑا فولڈ کرنا جو خلافِ معتاد ہو، یعنی عادۃ ً اور عموماً اُس اندا زمیں کپڑے کو فولڈ نہ کیا...

1054
1055

حیض کا خون عادت سے دس دن بعد بھی جاری رہا، تو نمازوں کا حکم؟

سوال: میری عادت حیض کے حوالے سےسات دن ہے، لیکن اس بار سات دن پر حیض نہیں رکا بلکہ 13 دن ہوگئے خون بند نہیں ہوا، میں نے دس دن پورے ہونے کے بعد نماز پڑھنا شروع کر دی ہے ، اس کا کیا حکم ہے؟ نیز اس حالت میں نماز پڑھنے کے لئے ہر بار کپڑے چینج کرنے ہوں گے یا نہیں؟ اور اس دوران پیڈ استعمال کر سکتی ہوں یا نہیں؟

1055
1056

صلاۃ التسبیح میں تیسرا کلمہ کتنا پڑھا جائے؟

جواب: ضرت ابو وہب فرماتے ہیں میں نے حضرت عبد اللہ بن مبارک سے اس نماز کے بارے میں سوال کیا جس میں تسبیح کی جاتی ہے تو آپ نے فرمایا: نمازی تکبیر کہے پھر کہے ...

1056
1057

قضا وتر کی ادائیگی کا طریقہ

سوال: اگر کسی کے ذمہ بہت ساری قضا نمازیں ہوں اور وہ ان کو تھوڑا تھوڑا کر کے ادا کر رہا ہے، تو کیا عشاء کے وتر کی تین رکعت نماز جس طرح پڑھنے کا طریقہ ہے، ویسے ہی پڑھنے سے وتر ادا ہوں گے یا پھر تین رکعت پڑھنے کے بعد پھر ایک رکعت ملا کر چار رکعت پڑھنا ضروری ہے؟ براہ کرم میری رہنمائی فرمائیں۔

1057
1058

پانچ نمازوں میں سے کسی نماز کا انکار کرنے والے کا حکم

جواب: ضیت کا ہی منکر ہے تو وہ مرتد ہے اور اس کا جنازہ پڑھنا حرام ہے ۔پانچ نمازوں کی فرضیت قطعی ہے اور یہ ضروریات دین میں سے ہے قرآن و حدیث و اجماع امت سے...

1058
1059

پرندوں اور جانوروں کی شکل کے گلدان و گملے استعمال کرنا

جواب: ضح طور پر کسی جاندار کی شکل کے بنے ہیں یا ان پر کسی جاندار کی صورت نقش کی گئی ہے جس میں چہرہ، آنکھیں وغیرہ واضح ہیں، تو انھیں سجاوٹ کے لئے استعمال کر...

1059
1060

ختم قادریہ پڑھنے کی منت ماننے کا حکم

جواب: ض اور مسجد میں جانے اور جنازہ کے ساتھ جانے کی منت نہیں ہو سکتی۔ “(بہارشریعت ، ج 1،حصہ 5،ص 1015،مکتبۃ المدینہ) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْل...

1060