
تین طلاقیں دینے سے تین ہی واقع ہوتی ہیں
جواب: حجۃ،وقد روی ابوداؤد ھذا الحدیث باسناد اجود منہ ان رکانۃ طلق امراتہ البتۃ۔۔۔۔۔۔قال الشیخ :قد یحتمل ان یکون حدیث ابن جریج انما رواہ الراوی علی المعنی دو...
امام وموذن کو ماہانہ یا سالانہ کتنی چھٹیاں کرنے کی اجازت ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ امام و موذن کو ماہانہ یا سالانہ بنیاد پر کتنی چھٹیاں کرنے کا حق حاصل ہے؟ اور ان کے علاوہ چھٹیاں کرنے پر کٹوتی ہوگی یا نہیں ؟ نیز اگر کوئی امام ماہانہ بنیاد پر معروف چھٹیاں نہ کرے اور پھر بعد میں ایک ساتھ وہ تمام چھٹیاں کرے مثلاً ایک ماہ میں دو چھٹیاں معروف ہیں اور امام وہ چھٹیاں نہ کرے بلکہ ایک ساتھ سال میں 22 چھٹیاں کرلے تو کیا اس کی اجازت ہوگی یا نہیں ؟ سائل :بلال (بیراج کالونی ، جامشورو )
کیا مقروض فقیر کو زکوۃ دے سکتے ہیں؟
جواب: والدین اوراولاد )میں سے نہ ہواورنہ ہی اس کی زوجہ ہوکیونکہ جس شخص پر اتنا قرض ہو کہ اُسے ادا کرنے کے بعد اپنی حاجاتِ اصلیہ کے علاوہ نصاب کا مالک نہ ر...
کیا راستوں میں یا دُکان و ہوٹل وغیرہ کے سامنے اسٹال لگانا ، جائز ہے ؟
جواب: اجازت ہو ، لہذا اگر اسٹال لگانے سے راستہ تنگ ہو جائے ، گزرنے والوں کو تکلیف ہو یا قانوناً ایسی جگہ اسٹال لگانا جرم ہوکہ جس کی وجہ سے ذلت کا سامنا کرن...
جماعتِ فجر کے دوران سنتیں پڑھنے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں كہ ایک شخص کہتا ہے کہ جب فجر کی نماز ہورہی ہو تو فجر کی سنتیں نہیں پڑھنی چاہئیں کہ قرآن پاک کی قراءت سننا فرض ہوتاہے۔ اس حوالہ سے شریعت کی کیا راہنمائی ہے؟
اسکول والوں کا بچوں سے زبردستی پیسے طلب کرنا کیسا ؟
جواب: والدین سے زبردستی پیسوں کا مطالبہ نہ کریں۔ کسی کے مال کو ناحق کھانے کے متعلق رد المحتار میں ہے : ”لا یجوز لاحد من المسلمین اخذ مال احد بغیر سبب شر...
والدکے بجائےپرورش کرنے والے کا نام استعمال کرنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ ایک شخص بنگلہ دیش سے تعلق رکھتا ہے آٹھ سال کی عمر سے وہ پاکستان میں رہائش پذیر ہے اور اس کے والدین بنگلہ دیش میں ہیں۔ وہ یہاں اپنی قوم کے ایک شخص کی پرورش میں رہا اور ولدیت میں باپ کے بجائے اس پرورش کرنے والے شخص کا نام اس کے تمام کاغذات میں لکھا گیا یہاں تک کہ نکاح نامے میں بھی اس پرورش کرنے والے کا نام لکھا گیا ہے تو یہ جائز ہے یا نہیں؟ اور اس سے نکاح ہوجائے گا یا نہیں؟ جبکہ نکاح کے وقت نکاح خواں نے شوہر سے ایجاب و قبول کروایا ہے۔
بچپن میں کی گئی بیعت توڑنا کیسا ہے ؟
سوال: بچپن میں والدین اگر کسی پیر سے بیعت کروا دیں اور بڑے ہونے کے بعد وہ کسی اور پیر کا بیعت ہونا چاہے تو اس میں شریعت کا کیا حکم ہے؟
کاغذات میں غلط تاریخ پیدائش اندراج کرانا
سوال: (NID) یعنی نیشنل آئی ڈی کارڈ یا پاسپورٹ یا سکول وغیرہ کے ڈاکومنٹس بنانے کے لیے والدین بچوں کی اصلی عمر کے بجائے اس سے کچھ زیادہ یا کم لکھوادیتےہیں۔ایسا کرنا کیسا؟
اسلام میں Love Marriage کا حکم
جواب: والدین راضی نہ ہوں تو ان کی مرضی کے خلاف نکاح کرلینا ،وغیرہ یہ ایک شیطانی کام اور سرا سر گناہ ہےبلکہ اگر لڑکی نے اپنے ولی کی اجازت کے بغیر غیر کفو م...