سرچ کریں

Displaying 1061 to 1070 out of 2205 results

1061

کیا زکوٰۃ میں حاصل شدہ رقم پر بھی زکوٰۃ فرض ہوسکتی ہے؟

جواب: دنی کا سال کبھی سے شروع ہوتا ہو ،اُس عربی مہینہ کی اس تاریخ منٹ پر اس کی زکوۃ دینا فرض ہے۔“(فتاوٰی رضویہ ،ج10،ص 157،رضا فاؤنڈیشن ،لاھور) یادرہےکہ ...

1061
1062

زندگی میں اپنے لیے قبرتیارکروانا

سوال: پہلےسےاپنےلیے قبرلےکررکھ سکتے ہیں ؟ یہاں امریکہ میں قبرلینےمیں بہت مسئلہ ہے،جس دن انتقال ہو،اس دن قبرنہیں ملتی،لوگ میت کوفریزر(سردخانہ)میں رکھ دیتےہیں،اگراسی دن قبرخریدیں،توبیس ہزارتک ملتی ہے،تواس صورت میں کیاحکم ہے؟

1062
1063

بولی والی کمیٹی کا شرعی حکم

جواب: دن نہ کھڑے ہوں گے،مگر اس شخص کے کھڑے ہونے کی طرح ،جسےآسیب نے چھو کر پاگل بنا دیا ہو،یہ سزا اس وجہ سے ہے کہ انہوں نے کہا:خریدوفروخت بھی تو سود ہی کی طر...

1063
1064

قرض کے عوض گھر کرائے پر لینا کیسا؟

جواب: دن نہ کھڑے ہوں گے مگر اس شخص کے کھڑے ہونے کی طرح جسے آسیب نے چھو کرپاگل بنادیا ہو۔ یہ سزا اس وجہ سے ہے کہ انہوں نے کہا: خریدوفروخت بھی تو سود ہی کی طر...

1064
1065

شوہر کے انتقال کے بعد عورت عدت کہا گزارے گی ؟

سوال: میرے بیٹے (محمدطارق) کاانتقال 22 مارچ 2022ء کو کراچی میں ہوا تھا ، اس کی تدفین خانیوال پنجاب میں ہوئی۔ میری بہو کا تعلق کراچی سے ہی ہے ، وہ میت کے ساتھ خانیوال آگئی تھی ، اب وہ عدت کے بقیہ دن کراچی میں اپنی ماں کے گھر گزارنا چاہتی ہے کیونکہ اس کی ایک لے پالک بیٹی ہے جو اس کے بغیر رہ نہیں سکتی اور بچی کی پڑھائی کا بھی مسئلہ ہے۔ ابھی بچی کراچی میں ہی نانی کے پاس ہے۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ سوا مہینے کے ختم کے بعد باقی عدت اپنی امی کے گھر کراچی میں کرسکتی ہے یا نہیں؟ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ اگر عورت کچھ قدم جنازے کے ساتھ چلے تو اسے پوری عدت گزارنا لازم نہیں ، حالانکہ میری بہو بھی میت کے ساتھ کراچی سے خانیوال آئی ہے تو کیا اسے پھر بھی پوری عدت گزارنی ہوگی؟

1065
1066

رشتہ داروں کا میت کے گھر والوں کے لئے کھانا لانا کیسا

جواب: دن صرف میت کے گھر والوں کے لیے ان ہی کے مناسب کھانا دینا ثواب کا کام ہے اور انہیں کھانا بھی جائز ہے۔ہاں،باقی جمع ہونے والے لوگوں کے لیے کھانا نہ بھیجا...

1066
1067

صاحب ترتیب کی نماز فاسد ہوئی اور چند نمازیں پڑھنے کے بعد علم ہوا، تو کیا حکم ہے؟

سوال: میری ایک بھی نماز قضاء نہیں تھی ،میں امام کے پیچھے عشاء کی نماز پڑھ رہا تھا اور انہوں نے اس میں قراءت کرتے ہوئے ایسی غلطی کی جس سے معنیٰ فاسد ہونے کےسبب نماز فاسد ہوگئی ،لیکن مجھے اس مسئلہ کا علم نہیں ہوا،لہٰذا میں بقیہ وقتی نمازیں پڑھتا رہا اور میں نے اگلے دن کی عشاء کی نماز بھی پڑھ لی ،پھر مجھے نماز ظہر کے بعد ایک مفتی صاحب سے یہ مسئلہ معلوم ہوا کہ معنیٰ فاسد ہونے کے سبب نماز فاسد ہوچکی تھی، تو میں نے نماز ظہر کے بعد اس فاسد نماز کا اعادہ کرلیا، تو اب سوال یہ پوچھنا ہے کہ میری وقتی نمازیں ہوئیں یا نہیں ؟ اور میں اب پھر سے صاحب ترتیب ہوں یا نہیں؟

1067
1068

دو ماہ کا حمل ساقط ہونے پر عدتِ وفات پوری کرنا ہوگی یا نہیں ؟

سوال: ایک عورت کا شوہر 30 نومبر کو وفات پا گیا ، اسی دن پتا چلا کہ عورت حاملہ ہے۔ 22 دسمبر کو عورت کو مسلسل حیض کے دنوں کی طرح خون آ رہا ہے اور ساتھ میں گوشت کے لوتھڑے بھی نکل ر ہے ہیں۔ چیک کرنے پر پتاچلا کہ حمل ضائع ہو گیا ہے۔ حمل تقریباً دو مہینے کا تھا۔ اس صورت میں عدتِ وفات پوری کرنا ہو گی یا عدت ختم ہو گئی ؟

1068
1069

بچے کی پیدائش کے بعد اس کا نام کب رکھا جائے ؟

سوال: بچے کا نام پیدائش کے فوراً بعد رکھنا چاہیے یا پھر کچھ وقت یا دنوں بعد رکھنا چاہیے۔

1069
1070

کیا عصر سے مغرب تک کا پورا وقت دعا کی قبولیت کا وقت ہے ؟

جواب: دن ظہر سے عصرکے درمیان کا وقت ان اوقات میں سے ہے جن میں دعا کی قبولیت کی زیادہ امید ہے، اسی طرح جمعہ کے دن غروب آفتاب سے کچھ پہلے کا وقت دعاکی قبولیت ...

1070