
مسافر جان بوجھ کر قصر نہ کرے تو گنہگار ہوگا اور نماز بھی واجب الاعادہ ہوگی
سوال: مسافر اگر نماز میں قصر نہ کرے پوری پڑھے، تو کتب فقہ میں فقط اتنا لکھا ہوتا ہے کہ اگر عمداً ایسا کیا ہے، تو گنہگار ہوگا ۔پوچھنا یہ ہے کہ فقط گنہگار ہوگا یا نماز واجب الاعادہ بھی ہوگی؟ اسی طرح بھول کر اگر اس نے قصر نہ کی ہو ،تو اس صورت میں کیا حکم ہوگا؟
اظہارِمحبت کے حوالے سے حدیث پاک کی شرح
سوال: میں نے سنا ہے کہ مشکوۃ شریف میں یہ حدیث موجود ہے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے فرمایا کہ جب تم کسی سے محبت کرو تو اسے بتاؤ کہ تم اس سے محبت کرتے ہو تاکہ اس کے دل میں بھی تمہارے لئے محبت پیدا ہو۔ اس کی تشریح ووضاحت فرمادیجئے، کیونکہ آج کل جیسا ماحول ہے کہ بے حیانوجوان لڑکے اور لڑکیاں ایک دوسرے سے ناجائزمحبت کرتے ہیں وہ تواپنی ناجائزدوستی پرمزیداصرارکریں گے کہ محبت کے اظہار کرنے کا حکم تو حدیث پاک میں موجودہے ۔ پھر گناہ اور بے حیائی مزیدبڑھے گی ۔
شرعی مسافر نے نماز میں قصر نہیں کی، تو نماز کی مختلف صورتوں کے احکام
جواب: حکم ہے کہ ایک اور رکعت ملاکر چاروں رکعتوں کو بطور نفل مکمل کرے اور بعد میں فرض دوبارہ پڑھے ۔ صحیح مسلم شریف میں ہے:”عن يعلى بن أمية قال: قلت لعم...
مسجد کی وقف دکان عرف سے کم کرائے پر دینا کیسا؟
جواب: حکم ہے کہ وہ اجرتِ مثل کے ساتھ یا کرایہ دار راضی ہو ،تو اس سے بھی زیادہ اجرت پر درست اجارہ کرے ، خواہ اسی پہلے شخص کے ساتھ ہی یا کسی دوسرے شخص کے س...
عورت کے سر سے جدا ہونے والے بالوں کا حکم
سوال: عورتوں کے کنگھا کرنے یا سر دھونے میں جو بال سر سے جُدا ہو جائیں، ان کے بارے میں شریعتِ مطہرہ کا کیا حکم ہے ؟
جن نمازوں میں قیام ضروری ہے کیا ان کی قضا میں بھی قیام ضروری ہے ؟
جواب: حکم ہے کہ سنتوں کی بھی قضا کرے اور اس صورت میں اُسے یہ سنتیں کھڑے ہوکر پڑھنا ہوں گی کہ یہ بعینہٖ وہی سنتیں ادا ہوں گی، جو فوت ہوئیں ، لہٰذا ادا کی طرح...
جواب: شعره شيئا لم يحفظه داود واضعا اصبعيه في اذنيه له جؤار الى اللہ بالتلبية مارا بهذا الوادی قال: ثم سرنا حتى اتينا على ثنية فقال: ای ثنية هذه؟ قالوا: هر...
شوہر طلاق کے بعد رجوع کرے، تو کیا عورت کا قبول کرنا ضروری ہے ؟
جواب: حکم: رجوع کے لیے عورت کی رضامندی یا اُس کا رجوع کو قبول کرنا لازم نہیں، بلکہ جب مرد نے رجوع کر لیا، تو ہو گیا۔ اللہ تعالیٰ نے قرآنِ حکیم میں فعل...