سرچ کریں

Displaying 1061 to 1070 out of 1280 results

1061

نمازمیں اللہ اکبر کو آللہ اکبر پڑھنا

مجیب: مولانا محمد انس رضا عطاری مدنی

1061
1062

مد عارض اور لین عارض کو کتنا کھینچیں گے ؟

سوال: آپ کی بارگاہ میں عرض ہے کہ مدنی قاعدے میں جومدّات کا بیان ہےاس میں مد عارض اورمد لین عارض ہے،تو اس کی مقدارایک دو یا تین الف لکھی ہے،توبعض کہتے ہیں کہ مد عارض اور لین عارض کوتین الف کی مقدار تک ہی کھینچ کر پڑھیں گے ایک یا دو الف تک نہیں پڑھیں گے،تو رہنمائی فرما دیں کہ اس کو تین الف تک ہی کھینچ کر پڑھیں گے یاایک،دو یا تین الف میں سے کوئی بھی مقدار رکھ سکتے ہیں؟

1062
1063

مغرب کی نماز وقت ختم ہونے سے پانچ منٹ پہلے ادا کرنا

جواب: ضا نہیں ہو گی ۔ لیکن یہ ذہن میں رہے کہ بلا اجازت شرعی مغرب کی نماز پڑھنے میں اتنی تاخیر کرنا کہ آسمان پر چھوٹے بڑے ستارے ظاہر ہو جائیں ، یہ عمل مک...

1063
1064

چلتی کشتی میں نماز کا حکم

جواب: ضا خان رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں:” چلتی کشتی سے اگر زمین پر اترنا میسّر ہو کشتی میں پڑھنا جائز نہیں بلکہ عندالتحقیق اگرچہ کشتی کنارے پر ٹھہری ہو...

1064
1065

چوری کئے ہوئے لباس میں نماز کا حکم

جواب: ضرت، شاہ امام احمدرضا خان نوری رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:”چوری کاکپڑا پہن کرنماز پڑھنے میں اگرچہ فرض ساقط ہوجائے گا: ’’لان الفساد مجاور‘‘ (کیونکہ فسا...

1065
1066

اللہ کے نام والا لاکٹ عورت کا بے وضو یا ناپاکی کی حالت میں پہننا

سوال: اسم جلالت اللہ عزوجل کے نام والا لاکٹ عورت بے وضو اور بے غسل حالت میں پہن سکتی ہے؟

1066
1067

ساری رات ذکر و اذکار کرنا اور فجرکی نماز نہ پڑھنا

جواب: ض کی گئی چیزوں میں سے اہم فرض ہے لہذا جان بوجھ کر بلاعذر اس کو ترک کرنا ،ناجائز و حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے ۔جس شخص کو اندیشہ ہو کہ اب م...

1067
1068

نماز میں کچھ وقت کے لئے قضائے حاجت درپیش آئی پھر ختم ہوگئی تو کیا حکم ہے ؟

سوال: نماز میں کچھ دیر کے لئے قضائے حاجت کی شدت ہوئی ، نمازی نے روکے رکھا دو رکعت مکمل کی تو شدت ختم ہوگئی، تو کیا نماز واجب الاعادہ ہوگی؟

1068
1069

قضائے عمری یا نفل نماز مسجدِ نبوی میں پڑھنے سے چالیس نمازوں کی فضیلت کا حکم

سوال: اگر قضائے عمری اور نوافل مسجدی نبوی ہی میں ادا کرے، تو کیا وہ ان چالیس نمازوں میں شمار ہوگی اور وہ چالیس نمازوں کی فضیلت پائے گا؟

1069
1070

مرتے وقت کلمہ نصیب نہ ہو، کیا اس جملے سے قسم منعقد ہوجائے گی؟

جواب: ض بد دعا کے الفاظ ہیں۔ قسم منعقد ہونے کے لیے قسم کے مخصوص الفاظ ہیں جو کہ یہاں نہیں پائےجارہے۔ یاد رہے کہ مرتے وقت کلمہ پڑھنایہ بہت سعادت کی بات ہے، ...

1070