
مشت زنی نہ کرنے کی قسم کھائی تو ہمبستری سے ٹوٹے گی یا نہیں؟
سوال: اگر کوئی شخص قسم کھالے کہ میں مشت زنی نہیں کروں گا ؟کیا بیوی سے ہمبستری کرنے کی صورت میں اس کی قسم ٹوٹے گی یا نہیں ؟اگر ہاں تو وہ شخص اپنی بیوی سے ہمبستری کرے یا نہیں ؟ برائے کرم شرعی رہنمائی فرمادیں ؟
وراثت کی کرائے پر دی ہوئی مشترکہ دکانوں میں بہنوں کا حق؟
جواب: شخص کسی شیء کو کرایہ پر چلاتاہے ، اجرت کا مالک وہی ہوتا ہے اگرچہ وہ شے ملک غیر ہی ہو، ہاں اس پر دو باتوں میں سے ایک واجب ہوتی ہے یا تو ملک غیر کی اُجر...
جس کی ملکیت میں کاشت کی جانے والی زمین ہو ایسے شخص کو زکوۃ دینا کیسا ؟
سوال: ایک شخص کے پاس 4کنال رقبہ والی زمین ہے ،جس کی قیمت نصاب سے کہیں زیادہ ہے ، لیکن اس زمین میں وہ کاشت کرتاہے ، اس کے علاوہ اس کے پاس کوئی ایسا مال نہیں کہ اس کی مقدار نصاب کو پہنچے کیا ایسے شخص کوزکوۃ دی جا سکتی ہے؟جبکہ اس کی آمدنی سے ضروریات بھی مشکل سے پوری ہوتی ہیں۔
سجدۂ شکر کے لیے وضو اور قبلہ رُو ہونا ضروری ہے؟
جواب: شخص کےلیے جسےکوئی نعمت ملے یا اللہ عزوجل اسے مال یا اولاد عطاکرے یااس سے کوئی مصیبت دور ہوئی ہو،اور اسی کی مثل دیگر نعمتوں کے ملنے پر،اوراس کےلیے م...
اقوال غوث اعظم قدمی ھذہ علیٰ رقبۃ کلِ ولیِ اللہ کی شرعی حیثیت؟
جواب: شخص منکر ہوا فورًا اس کا حال سلب ہوگیا۔ (الفتاوی الحدیثیۃ ،مطلب فی قول الشیخ عبدالقادر،قدمی ھذہ الخ، صفحہ414،داراحیاء التراث العربی، بیروت) ...
حضرت عیسیٰ علیہ الصلوۃ و السلام اور امام مہدی دونوں علیحدہ شخصیات ہیں۔
سوال: اگر کوئی شخص اس طرح کا عقیدہ رکھتا ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور امام مہدی دونوں ایک ہی شخصیت ہیں اور یہ دعوی کرتا ہے کہ میں ہی وہ دونوں شخصیت ہوں اور ابن ماجہ سے ایک حدیث بھی پیش کرتا ہے کہ (لا مھدی الا عیسی)(مہدی،عیسی ہی ہیں۔)
اذان کے دوران سحری کرنے سے متعلق ایک حدیث پاک کی شرح
جواب: شخص کے متعلق سوال کیاگیاجواذان سنتاہے حالانکہ ابھی رات باقی ہے توجواب میں فرمایا:اسے کھاناکھاتے رہناچاہیے ۔(مصنف عبدالرزاق،باب الطعام والشراب مع الشک،...
ثناء پڑھتے ہوئے خاموش رہنے سے سجدہ سہو واجب ہونے کا حکم
سوال: اگر کسی شخص نے پہلی رکعت میں کچھ ثناء پڑھی اوربھول گیا ، درمیانِ ثناء ایک رکن کی مقدار سوچتا رہا اور خاموش رہا اور پھر ثناء مکمل کی، کیا اس صورت میں مذکورہ شخص پر سجدہ سہو واجب ہوگا ؟
غنی شخص نے اپنے بکرے پر قربانی کی نیت کی پھر وہ عیب دار ہوگیا
سوال: ایک شخص جو صاحبِ نصاب ہے اور کئی بکرے اور بکریوں کا مالک ہے، اس نے اپنے جانوروں میں سے ایک بکرے سے متعلق نیت کی کہ اس عید الاضحی پر اس بکرے کی قربانی کروں گا۔ کچھ دن پہلے اس کی ایک آنکھ بیماری کی وجہ سے ضائع ہوگئی اور اس آنکھ سے نظر آنا بھی بند ہوگیا۔ اب اس شخص کے لئے کیا حکم ہے کہ اسی جانور کی قربانی کرےیا کسی اور جانور کی قربانی کرے؟