
اللہ تعالی کی طرف ستانے کی نسبت کرنا
جواب: شادی شدہ ہونے کی صورت میں تجدید نکاح کرنا لازم ہوگا۔ فتاوی شارح بخاری میں ایک شخص کے متعلق سوال ہوا جس نے یہ جملہ بولا تھا کہ"ایک طرف تو لوگ پری...
کیا عورت کا سر پر عمامہ باندھنا جائز ہے؟
سوال: شادی وغیرہ کے موقع پر عورت کا سر پر عمامہ باندھنے کا کیا حکم ہے؟
عورت کا غیر ضروری بال صاف کرنے کے لیے استرہ استعمال کرنا
جواب: زیادہ بہتر عمل مونڈنا ہے البتہ کترنا، اکھیڑنا اورچونا وغیرہ لگانا بھی جائز ہے۔ فتاوٰی عالمگیری میں ہے کہ بہتر یہ ہے کہ ناخن کاٹے جائیں اور زیر ناف بال...
گناہ کبیرہ سے بیعت ٹوٹے گی یا نہیں؟
سوال: گناہ کبیرہ سے کیا بیعت ٹوٹ جاتی ہے مثلاً جھوٹ، بدکاری زنا، لوٹ مار وغیرہ گناہوں سے؟زید کہتا ہے ان گناہوں سے بیعت اور نکاح ٹوٹ جاتا ہے بکر کو تجدید ایمان، تجدید بیعت اگر شادی شدہ ہے تو تجدید نکاح بھی کرنا چاہیے؟ صرف صدق دل سے توبہ ہی کافی نہیں ہے کیا جھوٹ غیبت زنا کاری، لوٹ مار جان بوجھ کر نمازوں کو قضا کرنا وغیرہ گناہوں سے تجدید بیعت تجدید ایمان وتجدید نکاح لازمی ہے؟
رضاعی بھائی کی بہن سے نکاح کرنے کا حکم
سوال: کیا رضاعی بھائی کی بہن سے شادی کر سکتے ہیں؟
نابالغہ بیٹی کی مِلک میں موجود سونا بڑی بیٹی کو دلوانا
سوال: ایک نابالغہ بچی کی مِلک میں کچھ سونا ہے ، اس کی والدہ چاہتی ہے کہ یہ سونا اپنی بڑی لڑکی کو اس کی شادی میں دے دے اور بعد میں اسی وزن کا سونا بنوا کر نابالغہ بیٹی کو واپس دے ، کیا وہ اس طرح کر سکتی ہے؟
عورت کا پازیب یا گھنگرو پہننا کیسا ہے ؟
جواب: چارانگلی سے زیادہ نہ ہو کہ وضع خاص فساق بلکہ زنانوں کی ہے۔ علماء فرماتے ہیں: اگر کوئی شخص فاسقانہ وضع کے کپڑے یا جوتے سلوائے (جیسے ہمارے زمانے میں نیچ...
کیا مسلمان عورت ساڑھی پہن سکتی ہے ؟
سوال: شادی میں ساڑھی جوکہ غیرمسلموں کاپہناواہے،اسلامی بہن پہن سکتی ہے؟
شرمگاہ کو بستر پر رگڑ کر منی خارج کرنا
سوال: زید شادی شدہ ہے،زیدبیوی کے میکے جانے پر یا جلد پاس نہ آنے پر یا بیوی کے مخصوص ایام میں بستر پر الٹا لیٹ کر بستر کے ساتھ رگڑ کر منی خارج کرلیتاہے، ورنہ اس کا سارا دن بے چینی میں گزرتاہے ۔کیا زید کا ہاتھ لگائے بغیر بستر پر رگڑ کر منی خارج کرنا جائز ہے ؟
وضو و غسل کے بعدمعلوم ہوا کہ نیل پالش لگی رہ گئی، تو جو نماز پڑھی اس کا حکم
جواب: زیادہ شدت وکثرت سے ہوتی ہے۔(جد الممتار،ج1،ص453 ،مکتبۃ المدینہ، کراچی) امامِ اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ ارشاد فرماتے ہیں:’’جس چیز ک...