ڈاکو کی نمازِ جنازہ نہ پڑھنے کی کیاوجہ ہے ؟
جواب: شدہ ڈاکو دو طرح کے ہوتے ہیں (1)وہ ڈاکو جو دورانِ ڈکیتی لڑائی میں مارے جائیں ( 2 ) وہ ڈاکو جو ڈاکہ زنی کرتے ہوئے پکڑے جائیں اور بعد میں سزا کی وجہ سے...
طواف زیارت کے بعد مخصوص ایام شروع ہوجائیں تو!
جواب: شدہ دَم ساقط ہو جائےگااور جو گناہ ہوا اس سے توبہ بھی کرے۔ اس تفصیل سے صورتِ مسئولہ کا جواب واضح ہو گیا کہ جب وہ خاتون طوافِ زیارت کے بعد مکہ شریف ...
ماہانہ قسط میں کمی کرنے پر قیمت بڑھا دینا کیسا ؟
جواب: شدہ قیمت آٹھ لاکھ روپے ہی زید سے وصول کرے ، اس سے ایک روپیہ بھی اوپر وصول کرے گا تو یہ مدت کے بڑھ جانے کا عوض ہوگا جو کہ سود ہے اور سود کی شدید مذمت ...
کیا ڈیوٹی کے دوران قرآن پاک کی تلاوت اور درود پاک پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: شدہ کام کرنا شرعاً واجب اور ضروری ہے، البتہ اگر اصل کام میں کسی طرح کا کوئی نقص یا کمی واقع نہیں ہوتی، تو درود شریف پڑھنا یا تلاوت قرآن کرنا جائز ومست...
اللہ تعالی کی طرف ستانے کی نسبت کرنا
جواب: شدہ ہونے کی صورت میں تجدید نکاح کرنا لازم ہوگا۔ فتاوی شارح بخاری میں ایک شخص کے متعلق سوال ہوا جس نے یہ جملہ بولا تھا کہ"ایک طرف تو لوگ پریشان ک...
دم لازم ہونے کے بعد مزید عمرے کرنا
جواب: شدہ دم کی ادائیگی لازم رہے گی اور اسے دم ادا کرنا ہو گا ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ...
عورت کا تنگ پاجامہ پہن کے باہر جانا کیسا ؟
جواب: شدہ) ‘‘ (فتاوی رضویہ،ج22،ت162تا163،مطبوعہ،رضافاؤنڈیشن،لاہور) مفتی امجد علی اعظمی علیہ الرحمہ بہار شریعت میں فرماتے ہیں :" اس کے کپڑے چست نہ ہوں ا...
بلڈ ڈونیٹ کرنے اور باڈی پارٹ ڈونیٹ کرنے میں حکم کافرق
جواب: شدہ خون کی تلافی ہو جاتی ہے، اس کے لیے غذاؤں اور دواؤں کا تعاون بھی حاصل ہوتا ہے، طب یونانی میں ذہبی اور عنبری اس کی مشہور دوائیں ہیں۔ ☆ دوسرا فرق یہ...
شرمگاہ کو بستر پر رگڑ کر منی خارج کرنا
سوال: زید شادی شدہ ہے،زیدبیوی کے میکے جانے پر یا جلد پاس نہ آنے پر یا بیوی کے مخصوص ایام میں بستر پر الٹا لیٹ کر بستر کے ساتھ رگڑ کر منی خارج کرلیتاہے، ورنہ اس کا سارا دن بے چینی میں گزرتاہے ۔کیا زید کا ہاتھ لگائے بغیر بستر پر رگڑ کر منی خارج کرنا جائز ہے ؟
والد کی زندگی میں فوت ہونے والے بیٹے کا والد کی وراثت میں حصہ
جواب: شدہ بیٹے کی اولاد کا بھی دادا کی جائیداد میں بطورِ وراثت کوئی حصہ نہیں ہوگا۔ ہاں اگر بالغ ورثاء اپنے حصوں میں سے اپنی رضامندی سے اس کی اولاد کو...