
لیلی اور مجنوں کا واقعہ درست ہے یا نہیں؟
جواب: غیر شرعی واقعات مشہور کر دئیے گئے،جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے، لہٰذا اُن واقعات اور باتوں کی طرف توجہ نہ دی جائے،نہ ان کو سنا جائے اور نہ ہی آگے ...
نماز میں ادھر ادھر دیکھنا کیسا،کیا اس سے بینائی چلے جانے کا اندیشہ ہے؟
جواب: غیر صرف آنکھیں پھیر کر بلا ضرورت اِدھر اُدھر دیکھنا مکروہِ تنزیہی اور ناپسندیدہ عمل ہے اور اگر کبھی کسی صحیح غرض و مقصد کے لیے ہو،تو کوئی حرج نہ...
جواب: غیرہ) کوہبہ کیاتوواپس نہیں لے سکتا۔ (ب)میاں بیوی میں سے کسی نے ایک کوہبہ کیاتوواپس نہیں لے سکتا۔(ج)ہبہ کاعوض(بدلہ)لے لیاتوواپس نہیں لے سکتا۔ (...
عورت کے لیے بغیر مَحرم92 کلومیٹر کی مسافت پر امتحان دینے جانا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں پاکستان سے باہر رہتی ہوں اور درسِ نظامی کر رہی ہوں اور مجھے امتحانات دینے کے لیے پاکستان آنا ضروری ہے، لیکن میرے ساتھ میرا کوئی مَحرم پاکستان آنے کے لیے تیار نہیں، اُن کی کچھ مصروفیات بھی ہیں، وہ مجھے کہہ رہے ہیں کہ تم اکیلے ہی چلی جاؤ اور امتحان دے کر واپس آجانا۔ اب اس صورت میں اگر میں پورے راستے میں پردے کا خیال رکھ لوں، تو کیا میں اس طرح اکیلے پاکستان بغیر مَحرم کے آکر امتحانات دے سکتی ہوں؟ امتحان دینے بھی ضروری ہیں،اور محرم بھی نہیں آسکتا۔
بیوی کا ہمبستری سے انکار کرنے کا حکم
جواب: غیر کسی عذر شرعی کے اگر عورت شوہر کو ہمبستری سے منع کرے تو حدیث پاک کے مطابق فرشتے اس پرساری رات لعنت کرتے رہتے ہیں۔ یاد رہے کہ! بیوی پر خاص زوجیت سے ...
بھول کرٹوپی پہنے ہوئے احرام کی نیت کرنا
سوال: ایک شخص نےاحرام کی چادریں پہننے کےبعد دو رکعت نفل ادا کیے اور پھر بھولے سے ٹوپی اتارے بغیر ہی احرام کی نیت کرلی اور تین بار تلبیہ پڑھا ،تیسری بار تلبیہ پڑھتے ہوئے اسے یاد آگیا تو اس نے فورا ٹوپی اتار دی ۔اس پر دم یا صدقہ کیا حکم شرعی ہوگا؟
بچے کو کس عمر میں روزہ رکھوانا چاہیے؟نیز نابالغ بچہ روزہ توڑ د ے ،تو قضاء لازم ہے ؟
جواب: غیر کسی عذر کے، تو اس پر اس روزے کی قضاء لازم نہیں اور نہ ہی کفارہ لازم ہے ،لیکن بچہ نماز توڑ دے تو نماز کے اعادے کا حکم دیا جائے گا۔ سنن ابی داؤد...
ایلفی لگے ہونے کی صورت میں وضو و غسل کا حکم
سوال: اگر کوئی شخص رپئیرنگ کا کام کرتا ہو اور اپنے کام میں ایلفی کا استعمال کرتا ہو ،ایلفی کے استعمال کے دوران کچھ ایلفی اس کے ہاتھوں پر بھی لگ جاتی ہو اوراس سے بچنا بہت مشکل ہو۔کیا ایسے شخص کے لئے وضو و غسل کے معاملے میں رخصت ہوگی یعنی اسے اس بات کی اجازت ہوگی کہ وہ ہاتھوں سے ایلفی ہٹائے بغیر ہی وضو وغسل کرلے تو اس کا وضو وغسل درست ہوکر نماز ہوجائے ،یا پھر اسے بہر حال ایلفی ہٹا کر ہی وضو و غسل کرنا ہوگا؟شرعی رہنمائی فرمادیں۔
بچوں کی عیدی سے دوسرے بچوں کو عیدی دینا
سوال: عیدُالفطر کے موقع پر والدین کی طرف سے چھوٹے بچوں کو عیدی دی جاتی ہے، اسی طرح سے بچے جب کسی رشتہ دار کے گھر جاتے ہیں تو وہاں سے بھی نابالغ بچوں کو عیدی ملتی ہے اور پھر ان رشتے داروں کے بچے جب ان ہی کے گھر آتے ہیں تو والدین بچوں کو ملی ہوئی عیدی میں سے رشتے داروں کے بچوں کو عیدی دے دیتے ہیں ۔ کیا بچوں کی عیدی میں سے رشتے داروں کے بچوں کو عیدی دے سکتے ہیں یا نہیں اور والدین اسے اپنے استعمال میں لاسکتے ہیں یا نہیں ؟ نیز عیدی اور بچوں کی سالگرہ پر جو لفافے وتحائف وغیرہ ملتے ہیں وہ کس کی ملک ہوں گے بچوں کی یا والدین کی؟