سرچ کریں

Displaying 1071 to 1080 out of 4763 results

1072

عمرے میں سعی کرنے سے پہلے حلق کروا لیا تو کیا حکم ہے ؟

جواب: صفحہ52، مطبوعہ دارالمعرفہ، بیروت، لبنان) حلق یا تقصیر سے پہلے سعی،حالتِ احرام میں کرنا واجب ہے،چنانچہ سعی کے واجبات بیان کرتے ہوئے علامہ شیخ رحمت...

1072
1073

قرض معاف کر دیا، تو اس کی زکوۃ ادا کرنی ہوگی ؟

جواب: حکم کیا ہوگا ؟اس سوا ل کے جواب میں کچھ تفصیل ہے ۔ پوچھی گئی صورت میں زیدنےبکر کوجورقم معاف کردی اس رقم کی کسی بھی سال کی زکوۃ نکالنا زید پر لاز...

1073
1074

نماز عشاء اور تراویح کی جماعت مسجد کے قریب گھر میں کروانا کیسا؟

جواب: حکم دوں اورپھرکسی کوحکم دوں کہ وہ لوگوں کی امامت کروائےاورمیں آگ کی مشعل لوں اورجو(اذان ہوجانےکےبعدبھی)نماز کےلیےنہیں نکلےان (کےگھروں ) کوجلادوں۔(صحیح...

1074
1075

کیا عصر کی نماز کے بعد نفل کی قضا پڑھ سکتےہیں ؟

جواب: حکم سے ملحق ہے ۔ جبکہ فجر اور عصر کے بعد صرف فرض کی قضا کی جا سکتی ہے۔ لہٰذا نمازِ فجر و نماز عصر کے بعد کسی بھی قسم کی نفل نماز پڑھنا جائز نہیں ۔ ا...

1075
1076

شرکت اور اس کے ضروری احکام

جواب: صفحہ 69، دارالکتب العلمیہ) ایک اور حدیث پاک میں ہے: ” عن ابی ھریرۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ رفعہ قال: ان اللہ تعالیٰ یقول انا ثالث الشریکین ما لم یخن ...

1076
1077

کیا کنیت رکھنا ضروری ہے؟

جواب: صفحہ13،مطبوعہ القاھرہ) مشکاۃ المصابیح میں ہے:”عن أنس رضي الله عنه قال: كناني رسول الله صلى الله عليه وسلم ببقلة كنت أجتنيها“ترجمہ: حضرت انس رضی ...

1077
1078

سُترہ ایک انگل موٹا ہونا لازم ہے ؟نیزپردے یا باریک شیشے کے ذریعے سُترہ ہو جائےگا؟

سوال: نمازی کے آگے سے گزرنے کے لیے جو سترہ رکھتے ہیں، کیا اس کا ایک انگلی کے برابر موٹا ہونا ضروری ہے یا صرف مستحب ہے ؟یعنی اگر کسی نمازی کے سامنے ایک انگلی سے بھی باریک چھڑی نصب کی گئی ہویا اوپر سے زمین تک لٹکتا ہوا کپڑے کا پردہ ہو یا ایک انگلی سے باریک شیشہ ہو جیسا کہ عام طور پر مساجد وغیرہ میں ہوتا ہے،تو کیاان صورتوں میں سترہ ہو جائے گا؟اورنمازی کے آگے سے گزرنے والا گنہگار ہوگا یا نہیں ؟ بحرالرائق میں ہے: ’’اختلفوا فی مقدار غلظھا ففی الھدایۃ وینبغی أن تکون فی غلظ الاصبع لأن ما دونہ لا یبدو للناظر وکان مستندہ ما رواہ الحاکم مرفوعا استتروا فی صلاتکم ولو بسھم ویشکل علیہ ما رواہ الحاکم عن أبی ھریرۃ مرفوعا یجزیٔ من الستر قدر مؤخرۃ الرحل ولو بدقۃ شعرۃ ولھذا جعل بیان الغلظ فی البدائع قولا ضعیفا وأنہ لا اعتبار بالعرض وظاھرہ أنہ المذھب‘‘ ترجمہ:سترے کی موٹائی کی مقدار میں اختلاف ہے ،ہدایہ میں ہے کہ ایک انگلی کے برابر موٹا ہو، کیونکہ اس سے کم ہونے کی صورت میں دیکھنے والے کو ظا ہر نہیں ہوگا اور اور ان کا استناد اس مرفوع حدیث سے ہے جسے امام حاکم نے روایت کیا کہ نماز میں سترہ رکھو ،اگرچہ تیر کے ساتھ۔ اس پر اس روایت سے اشکال ہوتا ہے ،جو امام حاکم نے حضرت ابو ہریرہ سے مرفوعا روایت کی کہ سترے کے لیے کجاوے کی پچھلی لکڑی کافی ہے،اگرچہ وہ بال برابر باریک ہو ، اسی وجہ سے موٹائی کے بیان کو صاحب بدائع نے ضعیف قول قرار دیا اور کہا کہ چوڑائی کا اعتبار نہیں ہے ، اور بظاہر یہی مذہب ہے ۔(بحر، جلد2، صفحہ18)اس عبارت سے تو یہی لگتا ہے کہ موٹائی ہونا ضروری نہیں۔

1078
1079

حضرت اسماعیل کی قربانی اور بدلے میں آنے والے مینڈھے کا حکم

جواب: قطعی جنتی ہونا ثابت نہیں ہے پھر وہ سینگ حتمی طور پر جل گئے تھے یاغائب ہوگئے اس میں بھی اقوال موجود ہیں البتہ فتاوی فقیہ ملت میں ہے کہ اگر اس کے...

1079