
سوال: ام نور فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟
احرام باندھنے کے بعد غسل کرنا اور احرام تبدیل کرنا
جواب: نام ہے ،جس کا دار و مدار نیت اور تلبیہ کہنے پر ہے اورمرد کے لیے غیر سِلا لباس پہننا یا احرام کی چادر باندھنا ، ان پابندیوں میں سےایک پابندی ہے، صرف ...
محمد عیان نام رکھنا کیسا؟ عیان نام کا معنی
سوال: محمد عیان نام رکھنا کیسا؟
بیوی اور اس کی بھانجی کی بیٹی کو نکاح میں جمع کرنے کا حکم
سوال: زاہد نے دو شادیاں کی، ایک بیوی کا نام زینب ہے ،جس سے ان کی ایک بیٹی عافیہ ہے ۔ عافیہ کی بیٹی خدیجہ ہے اور خدیجہ کی بیٹی مریم ہے ۔زاہد کی دوسری بیوی کا نام فاطمہ ہے جس سے ایک بیٹی عائشہ ہے جس کا نکاح غلام مصطفی سے ہوچکا ہے۔ اب مریم (جو کہ زاہد کی پرنواسی ہے) کا نکاح غلام مصطفی سے کیا جارہا ہے ۔ کیا مریم کا نکاح غلام مصطفی سے کرنا، جائز ہے جبکہ عائشہ( جو کہ زاہد کی بیٹی ہے) اس کے نکاح میں موجود ہے؟
عمرہ کے احرام کی نیت کرنے سے پہلے ویسے ہی چادریں اوڑھنا
جواب: نام ہے ، نہ کہ احرام میں باندھی جانے والوں چادریں احرام ہیں ، ہاں مجازاً ان چادروں کو احرام کہا جاتاہے ، چنانچہ اِحرام کی تعریف کے متعلق قاضی ابو الح...
پلاٹ خرید کر والد کے نام کردیا مگرابھی تک قبضہ نہیں دیا اب پلاٹ کس کی ملک ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے اپنی ذاتی کاروبار سے میمن سوسائٹی میں پلاٹ خریدا اور والد صاحب کے نام کرادیا ۔ پلاٹ خالی پڑا ہے،ابھی تک اس پر والد صاحب کو قبضہ نہیں دیا۔پوچھنا یہ ہے کہ والد صاحب اس پلاٹ کے مالک ہو گئے یا ابھی بھی میں ہی مالک ہوں ؟ نوٹ:سائل نے بیان کیا کہ خریداری مطلق ہوئی یعنی اس میں خریداری کی نسبت ان کے والد صاحب کی طرف نہیں کی گئی ۔خریداری کے بعد صرف رجسٹری والد صاحب کے نام کرائی گئی ہے۔
ارحا نام کا مطلب اور ارحا نام رکھنا کیسا؟
سوال: لڑکیوں کا ارحا نام رکھنا کیسا اور اس کے معنی کیا ہیں؟
زندہ رشتے داروں کی طرف سے عمرہ کرنا
سوال: زندہ رشتہ داروں کی طرف سے عمرہ کر سکتے ہیں؟ کیا ہر چکر میں الگ الگ نام لینا ہوگا؟
جس نے بسم اللہ نہیں کہا اس کا وضو نہیں، کیا یہ حدیث ہے ؟
جواب: نام لیے بغیر وضو کیا تو اس کا وضو کامل نہ ہوا، ناقص ہوا یعنی اسے وضو کی مکمل برکتیں حاصل نہیں ہوں گی۔ یہی وضاحت ایک دوسری حدیث پاک میں بھی موجود ہے۔ ...