سرچ کریں

Displaying 1081 to 1090 out of 7580 results

1081

خلاف ترتیب قراءت کرنے پر امام کو لقمہ دینا اور امام کا لقمہ قبول کرنا کیسا؟

سوال: امام صاحب نے نماز فجرکی پہلی رکعت میں 29 ویں پارے سے سورہ قلم کی تلاوت کی اور دوسری رکعت میں اٹھائیسویں پارے سے تلاوت شروع کردی اور پوری ایک آیت پڑھ دی کہ پیچھے سے ایک مقتدی نے بلند آواز سے ”قُلْ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌ“پڑھتے ہوئے امام کو لقمہ دیا یہ سمجھتے ہوئے کہ نماز میں الٹا قرآن نہیں پڑھ سکتے، امام صاحب نے اس کا لقمہ قبول کرلیا۔ اب معلوم یہ کرنا ہے کہ اس صورت میں امام اور مقتدیوں کی نماز کا کیا حکم ہوگا؟

1081
1082

تراویح میں آیت کا ایک لفظ چھوٹنے پر فقط اسی آیت کا اعادہ کرنا کیسا؟

جواب: مقدار میں قراءت بھی کرلی تھی، لہذا اس صورت میں بلا شبہ حافظ صاحب کی نمازِ تراویح درست ادا ہوئی ہے جسے دہرانے کی کوئی حاجت نہیں۔ البتہ نمازِ ترا...

1082
1083

اذان کے دوران سحری کرنے سے متعلق ایک حدیث پاک کی شرح

جواب: ا۔ (الف)اب اس بلانے سےمغرب کی نمازکی اقامت بھی مرادہوسکتی ہے کہ جب کسی کاروزہ ہواورمغرب کی نمازکی اقامت اس حال میں ہوکہ اس کے سامنے کھاناہوتواپن...

1083
1084

رکوع میں دیر سے ملنے والے مقتدی کی نماز کا شرعی حکم

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ امام صاحب التحیات مکمل کر کے تیسری رکعت کے قیام میں کھڑے ہو گئے اور تین تسبیح(یعنی تین مرتبہ سبحان اللہ کہنے) کی مقدار رُک کر رکوع میں چلے گئے ، ایک مقتدی نے التحیات مکمل نہیں کی تھی ، وہ التحیات مکمل کر کے امام صاحب کے رکوع میں جانے کے بعد کھڑا ہوا اور ایک تسبیح(یعنی ایک مرتبہ سبحان اللہ کہنے) کی مقدار رُک کر رکوع میں امام صاحب سے ملا ، کیا اس کی نماز ہو گئی ؟

1084
1085

جانور کی خرید و فروخت میں ایک ناجائز صورت ؟

جواب: ا۔ (2)جید صحابہ کرام مثلاً: حضرت عبد اللہ بن مسعود، حضرت عمر، حضرت حذیفہ اور حضرت سعید بن جبیر رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین نے اسے مکروہ و م...

1085
1086

نمازی کو دورانِ قراءت کسی مقدس مقام کی سوچ آجائے، تو نماز کا کیا حکم ہے؟

سوال: اگر نمازی کو دورانِ قراءت کسی مقدس مقام مثلاً: مکہ، مدینہ کی سوچ آجائے ،جس بنا پر وہ چند سیکنڈ کے لیے خاموش ہوجائے، جبکہ اس نے ابھی واجب کی مقدار قراءت مکمل نہ کی ہو، تو کیا اس صورت میں اس نمازی پر سجدہ سہو لازم ہوگا؟ رہنمائی فرمائیں۔

1086
1087

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو غسل کس نے دیا تھا؟

جواب: ا۔ پھر بئر غرس کے پانی سے ہی آپ علیہ الصلوٰۃ والسلام کو غسل دیا گیا۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو غسل حضرت علی کرّم اللہ وجہہ الکریم نے دیا، چنانچ...

1087
1088

آن لائن چیز دیکھ کر واپسی نہ ہونے کی شرط کے ساتھ خریدنا کیسا؟

سوال: زید نے کپڑے کے ایک بڑے برانڈ کے اسٹور کی ویب سائٹ سے ایک سوٹ پسند کر کے اس کا آرڈر دیا اور اگلے دن بذریعہ کوریئر وہ سوٹ اس کے گھر پہنچ گیا۔تصویر میں سوٹ دیکھ کر پسند کیا تھا لیکن جب سوٹ سامنے آیا تھا ،تو وہ زید کو پسند نہیں آیا۔ اسٹور نے اپنی سائٹ پرواضح طور پر لکھا ہوا ہے کہ سوٹ ڈِلیوَر ہونے کے بعد صرف ڈفیکٹو (یعنی عیب دار) ہونے کی صورت میں واپس ہو گا ۔ پسند نہ آنے کی صورت میں ڈلیور ہونے کے بعد واپس نہیں ہو گا ۔ اس لیے پکچر تمام اینگلز سے اچھی طرح دیکھ لیں۔ اسے قبول کرنے کے بعد ہی خریداری کا آپشن مکمل ہوتا ہے۔اس صورت میں زید کو سوٹ واپس کرنے کا شرعاً اختیار ہو گا یا نہیں؟ نیز اسٹور پر فون کر کے معلومات کی تھی۔ہمارا مطلوبہ سوٹ اسٹور پر موجود تھا۔ تب ہی ڈلیوری کا آرڈر دیا تھا۔ مزید یہ کہ واپس بھیجنے پر کورئیر کے جو اخراجات آئیں گے وہ زید کے ذمہ ہوں گے یا اسٹور کے؟

1088
1089

نماز کے دوران سجدہ کرتے ہوئے شرٹ اوپر اٹھ جائے، تو نماز کا حکم

جواب: مقدار چوتھائی یا اس سے زائد مقدار میں ستر کھلا رہا تو اب نماز فاسد ہو جائے گی۔ اعلیٰ حضرت امام اہلسنت امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ لکھتے ہیں:”اگر...

1089
1090

بوفے سسٹم کا شرعی حکم کیا ہے ؟

سوال: اگر بائع (بیچنے والا)کھانے کے حوالے سے یہ آفر رکھے کہ مثلا تین سو روپے دیں اور جتنا چاہیں کھانا کھا لیں، کیا اس طریقے سے بیع (خریدوفروخت)درست ہو گی، جبکہ مبیع کی مقدار معلوم نہیں ہے؟

1090