
اسکول والوں کا بالغ لڑکیوں کو پکنک پر لے کر جانا
جواب: دنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا : جو عورت اللہ اور قیامت کے دن پر ایمان رکھتی ہے ، اس کے لیے تین دن...
وراثت میں ملنے والی زمین کی وجہ سے قربانی لازم ہوگی یا نہیں ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے ہاں جب کسی کا والد فوت ہو جائے اور وراثت میں ایسی زمین چھوڑے جو اس نے اپنی اولاد کے نام نہ کی ہو ، تو ورثا اس زمین کو مل کر استعمال کرتے اور اسی کی فصل کھاتے ہیں ، جبکہ ان کی گزر بسر اس زمین پر منحصر نہیں ہوتی بلکہ ان کا ذریعۂ آمدنی اس کے علاوہ ہوتا ہے ، لیکن وہ قربانی نہیں کرتے اور کہتے ہیں کہ والد صاحب نے زمین ہمارے نام نہیں کی تھی ، اس لیے ہم صاحبِ نصاب نہیں ہیں اور ہم پر قربانی لازم نہیں ہے ۔ سوال یہ ہے کہ اگر ان کی گزر اوقات اس زمین پر منحصر نہ ہو اور ان کے پاس اس زمین کے علاوہ ساڑھے سات تولے سونا یا ساڑھے باون تولہ چاندی یا اس کی مالیت کے برابر حاجتِ اصلیہ سے زائد مال بھی نہ ہو ، لیکن ان کا اس زمین میں بننے والا حصہ ان کی حاجتِ اصلیہ سے زائد اور ساڑھے باون تولہ چاندی کی قیمت کے برابر ہو ،تو اس زمین کی وجہ سے ان پر قربانی لازم ہو گی یا نہیں ؟
مقیم شخص پندرہ دن سے کم قیام کی نیت کرلے، تو کیا مسافر ہوجائے گا؟
سوال: اگر مسافر نے کسی جگہ پورے 15 دن ٹھہرنے کی نیت کر لی لیکن اگر وہ چار دن بعد ہی اپنا ارادہ تبدیل کرلے کہ میں نے اب بجائے پندرہ دن کے ٹوٹل گیارہ دن ہی یہاں قیام کرنا ہے، تو اس صورت میں آئندہ سات دنوں کی نمازوں میں وہ شخص قصر کرے گا یا نہیں؟
مجیب: ابو مصطفی محمد کفیل رضا مدنی
نمازِ عید کی پہلی رکعت فوت ہو جائے تو مسبوق اپنی بقیہ رکعت میں تکبیریں کب کہے؟
جواب: دناعبداللہ بن مسعودرضی اللہ عنہ والاہے، تووہ فوت شدہ رکعت کو قضا کرنے میں ابتداً قراءت کرےاورپھرعیدکی تکبیرات کہےاورنوادرمیں ہےکہ پہلے تکبیرات کہے گا،...
کیا شوال کے چھ روزے رکھنا مکروہ ہے؟
جواب: دن کے بعدسے شوال کے چھ روزے متصلاًیامتفرقاًرکھنے میں شرعاًحرج نہیں بلکہ مستحب اورباعث ثواب ہے ، البتہ یہ روزےاس طرح رکھناکہ رمضان کے روزوں سے متصل ہوں...
انبیاء کرام علیہم السلام میں باہم تفضیل سے کیا مراد ہے؟
مجیب: مولانا فرحان احمد عطاری مدنی