
علاج کے لیے دم کی ہوئی ڈوریاں ہاتھ، پاؤں میں باندھنا
سوال: روحانی علاج کے تحت ہاتھ اور پاؤں میں باندھنے کے لیے ڈوریاں دی جاتی ہیں تو اس طرح ڈوریاں باندھنا درست ہے یا نہیں ؟
دورانِ عدت زیب و زینت کے احکام
سوال: جس عورت کو تین طلاقیں ہوگئیں ہوں وہ عدت کیسے گزارے؟ یعنی عدت کے دوران کون کون سے کام کر سکتی ہے ؟ اور کون کون سے کام نہیں کر سکتی ؟اور کیا ایسی عورت پر سوگ بھی لازمی ہوتا ہے ؟اور بالوں کو کنگھا کرنا ،تیل لگانا وغیرہ کے احکام بھی ارشا د فرمادیں ؟
نمازمیں ناف کے نیچے ہاتھ باندھنا
سوال: نماز میں مردوں کے لیے قیام کی حالت میں ناف سے نیچے ہاتھ باندھنا کہاں سے ثابت ہے؟
احرام کی حالت میں گلے، ہاتھ یا بازو میں تعویذ پہننا
جواب: باندھنا مکروہ ہے، اگرچہ بے سلے کپڑے میں لپٹا ہوا ہو ،البتہ بے سلے کپڑے میں لپیٹ کر گلے میں ڈال لیا جائےتو اس میں حرج نہیں ہے۔ نوٹ:یہ حکم مردوں کےل...
بیوٹی پارلر میں موجود میک اپ پر زکوٰۃ
جواب: بالوں کو ڈائی کرنے والی مشینری وغیرہ۔ (2)جنہیں ہلا ک کر کے نفع اٹھایا جاتا ہے اور کام میں ان کا عین یا اثر باقی نہیں رہتا، جیسے مساج اور فِشل میں...
رضاعی خالہ زاد بہن سے پردہ ہوگا یا نہیں؟
جواب: بالوں کا کچھ حصہ یا گلے یا کلائی یا پیٹ یا پنڈلی کا کوئی جز، تو اس طور پر تو عورت کو غیر محرم کے سامنے جانا مطلقاً حرام ہےخواہ وہ پیر ہو یا عالم ہو یا...
عمرہ کے بعد میقات کے اندر رہتے ہوئے حرم سے باہر گئے تو مکہ واپسی پر احرام کا حکم
سوال: اگر کوئی شخص عمرہ کرنے کے لئے مکہ گیا۔ عمرہ وغیرہ کرنے کے بعد حرم سے باہر کسی کام سے چلا جائے لیکن میقات سے باہر نہ جائے، تو واپس مکہ مکرمہ جانے کے لئے احرام باندھنا لازم ہوگا یا نہیں؟
ضروری کام سے جدہ جانا ہو، تو میقات سے احرام باندھنا لازم ہے یا نہیں
سوال: میں سعودی عرب میں بیرونِ میقات رہتا ہوں ، کبھی کبھی مجھے اپنے کام کے سلسلہ میں میقات کراس کر کے جدہ جانا پڑتا ہے، تو کیا میقات سے گزرنے کی وجہ سے مجھے احرام باندھنا لازم ہوگا جبکہ میرا مکہ مکرمہ جانے یا عمرہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں؟
جدہ آنے والے نے ڈائریکٹ مدینہ شریف جانا ہو تو احرام باندھے گا یا نہیں ؟
سوال: ایک شخص اپنے والدین کو عمرے پر لے جارہاہے، وہ شخص یوکے سے جدہ جائے گا،اوراسی دن اس کے والدین پاکستان سے جدہ اتریں گے،پھر وہ شخص اپنے والدین کو جدہ سے ڈائریکٹ مدینہ منورہ لیکر جائے گا۔ ایسی صورت میں اس شخص پر اور اس کے والدین پر میقات سے احرام باندھنا لازم ہوگایا پھر وہ بغیر احرام جدہ آسکتے ہیں ؟
لیزر کے ساتھ جسم کے زائد بال کاٹنا
سوال: آج کل new laser technology سے زائد بالوں کو کاٹا جاتا ہے،جس سے بال ہمیشہ کے لیے نکلنا بند ہو جاتے ہیں، ایسا کرنا کیسا ؟