
انسانی بالوں کی خرید و فروخت کا حکم
جواب: قیمت کہ زمینداروں نے لی ، بدستور ملکِ مشتریان (پرباقی ہے)، اُن (زمینداروں ) پر فرض کہ قیمت پھیریں(واپس ادا کریں)۔‘‘(فتاویٰ رضویہ، جلد19،صفحہ427،...
پچھلے سال کی قربانی میں جانور خرید کر زندہ صدقہ کرے یا پھر ذبح کرکے اس کا گوشت صدقہ کرے؟
جواب: قیمت صدقہ کرنا، واجب ہے۔ نیز بلا وجہ شرعی قربانی نہ کرنے کے گناہ سے اللہ عزوجل کی بارگاہ میں توبہ کرنا بھی لازم ہے۔ البتہ قربانی کی قضا میں اب ...
مجہول نفع پر خرید و فروخت کرنا کیسا؟
جواب: قیمت مجہول ہے کہ آپ نے یہاں دو چیزوں کو بطورِ قیمت مقرر کیا ہے (1)آپ کے ماموں کی قیمتِ خرید(2)آپ کو ہونے والے نفع میں سے آدھا حصہ۔اور آپ کو نفع ک...
مردکے لیے جوزیورناجائزہے،سنارکااسے بنانااورخریدوفروخت کرنا
سوال: سونے کی انگوٹھی و چین مرد کو پہننا حرام ہے ، تو سنار کا یہ چیزیں مرد کے لیے بنانا اور بیچنا ، جائز ہے یا نہیں ؟
پی ٹی اے سے غیر منظور شدہ موبائل دھوکے سے بیچ دیا تو واپسی کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید نے بکر کو 50 ہزار کا موبائل بیچا، یہ ظاہر کر کے کہ یہ PTA سے منظور شدہ ہے،جبکہ وہ منظور شدہ نہیں تھا۔ چند دن بعد وہ موبائل PTA کی طرف سے بند کر دیا گیا۔اب رجسٹرڈکروانے کے لیے 15 سے 20ہزار روپے لگیں گے، جو موبائل رجسٹرڈنہ ہو وہ رجسٹرڈ شدہ کے مقابلے میں تقریبا آدھی قیمت میں مل جاتا ہے۔ لہٰذا زید نے غلط بیانی کر کے بکر سے تقریبا 20 ہزار روپے زیادہ لیے ہیں ، اب معلوم یہ کرنا ہے کہ اس بنیاد پر بکر زید کو موبائل واپس کر سکتا ہے یا نہیں ؟
سونے کو سونے کے بدلے بیچنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارا کام یہ ہے کہ ہم سونے کے زیور بناتے ہیں اور دکانداروں کو بیچتے ہیں اس میں ہمارا طریقہ کار یہ ہوتا ہے کہ ہم جب سونا بیچتے ہیں تو اس کے بدلے سونا ہی لیتے ہیں مثال کے طور پراگر دس تولے سونا ہم نے دکاندار کو بیچاتو اس کے بدلے میں دس تولہ سونا ہی لیتے ہیں لیکن دکاندار ایک تولہ سونا نَقْد دیتا ہے اور بقیہ سونا ادھار کر لیتا ہے ۔ اس طرح عَقْد کرنا جائز ہے یا نہیں؟اس کی تفصیل یہ ہے دوکاندار کارخانہ والے سے زیورات خریدتا ہے وہ چوبیس کیرٹ (Karat)کے نہیں ہوتے لیکن ان کے بدلہ جو سونا وہ حاصل کرتا ہےوہ چوبیس کیرٹ کا ہوتا ہے۔
مرد و عورت کے لیے بریسلٹ پہننا کیسا ؟
جواب: سونے، چاندی اور دیگر دھاتوں مثلاً لوہے، تانبے، پیتل وغیرہ کے بریسلٹ ملتے ہیں، یونہی دھات کے علاوہ چمڑے، ریگزین، ربڑ اور ڈوریوں پر مشتمل مختلف چیزیں بھ...
خیار عیب کیا ہے؟ اس کی مدت کتنی ہے اور کس وجہ سے یہ ختم ہوجاتا ہے؟
جواب: قیمت کم ہوتی ہو، تو ایسی صورت میں اِس خیارِ عیب کے سبب خریدار کو اختیار حاصل ہوتا ہے کہ وہ چاہے تو عقد کو برقرار رکھے اور عیب کو برداشت کرے یا چاہے تو...
نابالغ لڑکے کو سونے کی انگوٹھی پہنانا
سوال: بچے کی پیدائش پر ننھیال کی طرف سے مختلف تحائف دئیے جاتے ہیں، اُن تحائف میں بعض اوقات ایک تحفہ ”سونے کی انگوٹھی“ کی صورت میں بھی ہوتا ہے۔ یہ انگوٹھی لڑکی کے لیے تو جائز ہے، کیا یہ نابالغ لڑکے کو پہنانا بھی شریعت کی نظر میں درست ہے؟