سرچ کریں

Displaying 101 to 110 out of 2456 results

101

نصاب میں کمی زیادتی ہوتی رہے تو زکوۃ کا سال کب مکمل ہوگا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگر کسی شخص کے پاس نصاب کی مقدار رقم ہو ،اوردرمیانِ سال وہ نصاب سے کم ہو جائے ،لیکن پھر اسکو کچھ رقم مل جائے جس کی وجہ سے نصاب مکمل ہوجائے ،تو ایسا شخص سال پورا ہونے پر زکوٰۃ ادا کرے گا یا نہیں ،کیونکہ بعد میں ملنے والے مال پر ابھی سال مکمل ہی نہیں ہو ا،برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں ؟ (عمر حیات،کوٹلی ستیاں ،آزاد کشمیر)

101
102

کالا جادو کرنے ،کروانے اور اس کے لیے پیسے وغیرہ دینے کا حکم

سوال: ایک خاتون روحانی علاج کرتی (عاملہ )ہے ، جس کے لیے اس نے واٹس ایپ پر گروپ بنایا ہوا ہے ، جس میں وہ استخارے ، خوابوں کی تعبیریں ، روحانی علاج کرتی ہے اور اس علاج کرنے کی وہ فیس بھی چارج کرتی ہے ۔ ایک عورت کے شوہر کا کوئی مسئلہ تھا ، تو اُس عورت نے اِس روحانی علاج کرنے والی خاتون سے استخارہ کروایا ، تو استخارے میں عملیات کا اشارہ آیا ، جس کی کاٹ کرنے کے لیے اس نے بولا کہ کچھ پیسے لگیں گے اور پھر کچھ دنوں بعد اس عاملہ خاتون نے بتایا کہ کسی نے کالا جادو کیا ہوا ہے ، جس کا توڑ کالے جادو سے ہی ہوگا اور اس کے لیے جس عورت کا مسئلہ ہے ، وہ اپنی بے پردگی والی (برہنہ ) تصاویر دے گی ، اس کے ذریعے وہ کالا جادو کر کے اس کا مسئلہ حل کرے گی ۔اس کا کہنا تھا کہ وہ تصویریں اس کے پاس امانت رہیں گی ، یہاں تک کہ اس نے کہا کہ اگر یقین نہیں ہے ، تو میری تصویر اپنے پاس رکھ لو اور پھراس نے اپنی بے پردگی والی تصویر بھیج دی ۔ اس پسِ منظر میں پوچھنا یہ ہے کہ (1)کالے جادو کے بارے میں کیا حکمِ شرعی ہے ؟ (2)اس کے لیے بے پردگی والی تصاویر دینا کیسا ؟ (3)کیا اس عمل کے لیے پیسے دینا شرعاً جائز ہے ؟

102
103

اُجرت طے کئے بغیر بال کٹوانا جائز نہیں

موضوع: اُجرت طے کیے بغیر بال کٹوانے کا شرعی حکم

103
104

رضاعی ماں ،باپ کو زکوۃ دینے کا حکم

جواب: شرعی فقیر ہوں اور ہاشمی نہ ہوں ، تو ان کو زکوٰۃ دینا جائز ہے ۔ مسئلہ کی تفصیل:اپنے اُصول و فروع کو زکوٰۃ دینے کی ممانعت کے متعلق اُصول یہ ہے کہ ہر...

104
105

نصف شعبان کے بعد روزے رکھنے کا حکم،ایک حدیث پاک کی وضاحت

جواب: شرعی، اخلاقی اور معاشرتی تقاضوں کو پورا کرنا نہایت ضروری ہے، ورنہ کئی بار کما حقہ فوائد حاصل نہیں ہو سکتے، الٹا غلط فہمی کا اندیشہ بڑھ جاتا ہے۔ اب سوا...

105
106

ایڈوانس سیکورٹی کی شرط اورملک ایسوسی ایشن کے مقرر کر دہ ریٹس پر دودھ کی خریدو فروخت کا حکم ؟

جواب: شرعی قوانین کے مخالف ہے کہ جن کی بنیاد تخفیف و تیسیر یعنی آسانی دینے اور ضرر و فساد،دور کرنے پر ہے تاکہ دنیا ، اتم نظام اور احسن احکام پر باقی رہے۔...

106
107

فری لانسنگ ویب سائٹ کے ذریعے کام لینا کیسا؟

موضوع: فری لانسنگ کام اور کمیشن کا شرعی حکم

107
108

منت پوری ہونے کے بعد روزے رکھنے میں تاخیر کرنا کیسا؟

جواب: شرعی عذر کے تاخیر کرنے کی اجازت نہیں ہوگی ، لیکن اگر مطلق روزوں کی منت مانی تھی اورکسی خاص وقت کے ساتھ اسے مختص نہیں کیا تھا، توایسی صورت میں اُن ر...

108
109

حاجی پر عید کی قربانی واجب ہے یا نہیں ؟

جواب: شرعی نہ ہو۔‘‘ ’’صاحب نصاب کہ جس میں قربانی کی دیگر شرائط پائی جائیں وہ عید الاضحیٰ کی قربانی مکہ مکرمہ میں بھی کر سکتا ہے اور اپنے وطن میں بھ...

109
110

کیا مرد کے لیے سسرال اور بیوی کے لیے میکا وطن اصلی ہیں؟

جواب: شرعی کی مقدار نہیں ہے کیونکہ اس نے کسی ایک جگہ پندرہ دن اقامت کی نیت نہیں کی اور اگر وہ دونوں جگہ اہل بنا لے تو دونوں جگہیں اس کے لیے وطن اصلی ہوں گی۔...

110