سرچ کریں

Displaying 101 to 110 out of 2782 results

101

شوہر کے دو مکان ہوں تو عورت وفات کی عدت کہاں گزارے ؟

سوال: اسلامی بہن کے شوہر کا انتقال ہوا ان کے دو گھر ہیں، ایک شہر میں اور ایک گاؤں میں(دونوں کے درمیان شرعی سفر نہیں ہے) ،شوہر اپنی فیملی(بیوی ، بچوں) کے ساتھ شہر والے گھر میں مقیم تھے ۔لیکن کسی کام سے صرف شوہر گاؤں گئے اوروہیں وفات و تدفین ہوئی، زوجہ کو اطلاع شہر والے گھر میں ملی ،سوال یہ ہے کہ ان کی زوجہ عدت کون سے گھر میں گزاریں گی؟

101
102

بیوہ ( غیر حاملہ ) اپنی ساس کے جھگڑے کی وجہ سے عدت کا بقیہ حصہ اپنے میکے گزار سکتی ہے ؟

سوال: ایک عورت ( غیر حاملہ ) جس کے خاوند کا انتقال ہوگیا ہے اور اس کی ساس اس سے جھگڑا کرتی ہے تو کیا وہ عورت اپنی بقیہ عدت اپنے میکے میں گزار سکتی ہے ؟

102
103

شرعی سفر کی حد کدھر سے شروع ہوگی؟

جواب: مسائل سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ سفر میں جو فاصلہ لیا جاتا ہے،یہ دومختلف شہر وں یابستیوں کی حدود کا درمیانی فاصلہ ہوتا ہےاور ان مسائل میں پورا شہر یا پ...

103
104

کیا مور حلال ہے؟ تفصیلی فتویٰ

جواب: مسائل ذبح وصید الطیر والحیوان، صفحہ162، مطبوعہ دار الکتب العلمیہ، بیروت) فتاوٰی عالمگیری میں ہے:’’لا بأس بأكل ‌الطاووس،وعن الشعبی يكره أشد الكراهة...

104
105

کیا نامرد کی عورت پر بھی طلاق کی عدت لازم ہوگی؟

سوال: جو شخص بیوی کے ساتھ رہتا ہو مگر حقِ زوجیت ادا کرنے پر قدرت نہ رکھتا ہو۔ پھر شادی کے چار سال بعد وہ اپنی بیوی کو تین طلاق دے دے، تو کیا اس کی عورت پربھی طلاق کی عدت لازم ہوگی؟

105
106

مسجد سے متصل مدرسے میں پڑھانے والے کو مسجد کے چندے سے تنخواہ دینا کیسا؟

جواب: مسائل پر علماء کی رائیں اور فیصلے‘‘ نامی کتاب میں ہے:’’مساجد میں مدارس کا قیام کبھی بربنائے ضرورت ہوتا ہے، مثلا ایک بڑا شہر ہے جہاں سنیوں کا کوئی ادار...

106
107

بد نگاہی کے خوف سے ربیع الاول کا چراغاں نہ کرنا کیسا؟

جواب: مسائل کی تحقیق سے نفرتِ کلّی رکھتے ہیں، نہ کسی سے دریافت کریں، نہ کسی کے کہنے پر عمل کرتے ہیں۔ و لہذا اکثر افعال خرابیوں کے ساتھ واقع ہوتے ہیں۔ اس کے ...

107
108

دورانِ عدت عورت کا ختم میں شرکت کرنے کے لیے گھر سے باہر نکلنا کیسا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے شوہرکاانتقال ہوچکاہے اورمیں عدت میں ہوں ۔ مرحوم کے ایصال ِ ثواب کے لیے ان کے والد کے گھرختم کااہتمام کیاجاتاہے،کیونکہ گھروسیع ہے ،جس میں مہمان آسانی سے آسکتے ہیں ،توکیامیں دورانِ عدت ختم میں شرکت کے لیے اپنے شوہرکے گھرسے باہرنکل کردوسری گلی میں سسرکے گھر جاسکتی ہوں؟

108
109

دورانِ عدت اعتکاف میں بیٹھنا

سوال: ایک اسلامی بہن کے شوہر کا انتقال ہوگیا ہے، وہ عدت میں ہے، توکیاوہ رمضان میں اعتکاف بیٹھ سکتی ہے ؟

109