سرچ کریں

Displaying 101 to 110 out of 1732 results

101

مہر کی ادائیگی سے پہلے بیوی کا انتقال ہوگیا تو مہر کا حکم

جواب: علم فرائض پاتا ہے، جبکہ عورت کا ترکہ قابلِ تقسیم ورثہ ہو یعنی عورت پر کوئی دین ایسا نہ ہو جو اس کے تمام متروکہ نقد و دین و جائداد کو محیط و مستغرق ہو۔...

101
102

رمضان میں اذانِ مغرب اور نماز کے دوران 10 منٹ کا وقفہ کرنا کیسا ؟

جواب: علماء نے اجازت دی ہے، اسی طرح رمضان المبارک میں علمائے کرام نے آٹھ دس منٹ تک تاخیر کی اجازت دی ہے، تاکہ لوگ افطاری کر کے بآسانی مسجد میں جماعت کے سا...

102
103

شرکت اور اس کے ضروری احکام

جواب: علمیہ) ایک اور حدیث پاک میں ہے: ” عن ابی ھریرۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ رفعہ قال: ان اللہ تعالیٰ یقول انا ثالث الشریکین ما لم یخن احدھما صاحبہ فاذا خا...

103
104

شیئرز کی خرید و فروخت اور شیئرز کے کاروبار کی حیثیت

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کمپنیوں کے شیئرز دو طرح کے ہوتے ہیں: ایک وہ جن پر نفع و نقصان ہوتا ہے۔ دوم وہ جن پر فقط نفع ہو ، جس کو ہم سود کہتے ہیں ۔جناب عالی مندرجہ بالا دوسری قسم تو مکمل حرام ہے ، کیونکہ یہ سود ہے۔مگر میراآپ سے سوال یہ ہے کہ پہلی قسم جس میں شیئرز ہولڈر اپنے حصے کے شیئرز پر نفع بھی لے رہا ہے اور نقصان بھی برداشت کررہا ہے ، کیا وہ جائز نہیں؟ علماء و مفتیان کرام پہلی قسم یعنی نفع و نقصان والے شیئرز کو بھی حرام قرار دیتے ہیں اور اس کی دلیل یہ دی جاتی ہے کہ ہر کمپنی چونکہ قرضہ لیتی یا دیتی ہے ، تو اس قرضہ کے لینے ،دینے پر وہ سود کماتی یا دیتی ہے ، لہٰذا چونکہ کمپنی کی کمائی میں سود شامل ہوگیا ، لہٰذا اس کمپنی کے شیئرز خواہ وہ مساواتی ہوں ، وہ حرام ہیں۔علماء کرام کے اس موقف پر مجھ ناچیز اور کم علم رکھنے والے شخص کا سوال ہے : جیسے میں ایک سرکاری ملازم ہوں اور میری تنخواہ بھی سرکاری خزانے سے میرے بینک اکاؤنٹ میں آتی ہے ،توکیا آپ اس سرکاری تنخواہ و پنشن کو بھی حرام قرار دیں گے؟کیونکہ سرکار بھی تو دوسرے ملکوں اور بینکوں سےقرضہ لیتی اور خزانے سے پرائیویٹ بینکوں اور کمپنیوں کو قرضہ دیتی ہے۔اگر سرکاری تنخواہ و پنشن حرام ہے ، تو بڑے بڑے علماء ومفتیان کرام بھی تو سرکارسے تنخواہ و پنشن لیتے ہیں ،تو کیا وہ بھی حرام کمارہے ہیں؟ میرا سوال آپ سے مندرجہ بالا سوالات و حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ ہے کہ مساواتی شیئرز جائز ہیں یا نہیں؟

104
105

کسی ولی کے نام کی نذر ماننا کیسا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ بزرگانِ دین کے لیے نذر ماننا کیسا ہے؟زید کہتا ہے کہ نذر، اللہ پاک کے لیے خاص ہے ، تو کیا غیر اللہ کی نذر نہیں مان سکتے ؟

105
106

ختم ِقرآن کے موقع پر مٹھائی وغیرہ بانٹنا کیسا ؟

جواب: علم عمر البقرة في اثنتي عشرة سنة، فلما ختمها نحر جزورا ‘‘حضرت ابنِ عمر رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُمَا سے مروی ہے کہ حضرت عمر فاروق رَضِیَ اللہ تَعَا...

106
107

بدھ کے دن ناخن کاٹناکیسا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلے کے بارے میں کہ کیا بدھ کے دن ناخن کاٹنا درست ہے؟ اگر بدھ والے دِن نہ کاٹے جائیں اور چالیس دِن پورے ہو رہے ہوں تو کیا اِس صورت میں بھی بدھ گزار کر جمعرات کو کاٹنے چاہئیں یا بدھ کو ہی کاٹ لیے جائیں؟

107
108

چالیس حدیثیں امت تک پہنچانے کی فضیلت کیا ہے؟

جواب: علم کی حد کیا ہے، جہاں انسان پہنچے تو عالم ہو؟ آپ صلی اﷲ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ”من حفظ على أمتي أربعين حديثا في أمر دينها بعثه اللہ فقيها وكنت ل...

108
109

اذان کے دوران کام کاج کرنا کیسا؟

جواب: علمِ دین سیکھنے سکھانے میں مشغول افراد پر اذان کا جواب نہیں۔ واضح رہے کہ اذان کا جواب نہ دینا محرومی کاسبب بھی ہے، جیسا کہ فقہائے کرام کی تصریحات...

109
110

’’ایمان کی قسم‘‘ کھانے کا کیا حکم ہے؟

جواب: علمیہ،بیروت) بہار شریعت میں ہے:’’ غیر خدا کی قسم قسم نہیں مثلاً تمھاری قسم، اپنی قسم، تمھاری جان کی قسم، اپنی جان کی قسم، تمھارے سرکی قسم، اپنے سرکی ...

110