
سالگرہ کے کیک کی کریم چہرے پر مَلنے کا حکم
سوال: اگر کسی کی سالگرہ ہو، تو کیک کاٹنے کے بعد کیک کی کریم اس کے چہرے پر لگائی جاتی ہے، تو کیا یہ مثلہ ہے ؟ اس طرح کرنا کیسا ہے؟
جنازہ کی دعا ”اللھم اغفر لحینا و میتنا۔۔“ احادیث سے ثابت ہے؟
جواب: کریم صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کی صحیح احادیث میں مختلف طرق سے ثابت ہے۔ بالغ کی نمازِ جنازہ میں پڑھی جانے والی معروف دعا: جامع ترمذی میں ہے: ”ح...
کیا وسیلہ جائز ہے - وسیلہ کا ثبوت
سوال: میرا ایک دوست ہے ، جو وقتاً فوقتاً مجھے پریشان کرتا رہتا ہے ۔ کہتا ہے کہ تم لوگ جو دعا میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وسیلہ سے دعا مانگتے ہو ، یہ درست نہیں ہے ، گناہ ہے ، مجھےبتائیں کہ قرآن و حدیث میں کس جگہ پر وسیلہ اختیار کرنے کا کہا گیا ہے ؟ برائے کرم تفصیل سے آگاہ کر دیجیے ۔
جنت میں مرد کو حوریں ملیں گی توعورت کو کیا ملے گا؟
جواب: کریم میں اعلان فرمایا:( وَ لَكُمْ فِیْهَا مَا تَشْتَهِیْۤ اَنْفُسُكُمْ وَ لَكُمْ فِیْهَا مَا تَدَّعُوْنَ )ترجمہ: تمہارے لیے جنت میں ہر وہ چیز ہے جو تم...
روز مرہ کی عام پڑھی جانے والی دعاؤں میں ہاتھ اٹھائیں گے؟
جواب: کریم کا ذکر(۲)اللہ کریم سے اپنی حاجت طلب کرنا،اور حمد وذکر میں پہلی بات تو واضح طور پر موجود ہے، جبکہ دوسری بات یوں کہ جب کوئی بندہ اللہ پاک کی کسی ...
قربانی واجب ہے یا سنت؟ ایک اعتراض کا جواب
جواب: کریم و احادیثِ طیبہ میں قربانی کے لیے امر (حکم) کا صیغہ وارد ہوا ہے اور مطلق امر وجوب کا تقاضا کرتا ہے، جبکہ اس کے خلاف پر قرینہ موجود نہ ہو۔ اللہ ع...
بیٹی کا نام "مُنتشٰی"رکھنا کیسا ؟
جواب: کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی بُرے نام تبدیل فرماکر اچھے نام رکھے ہیں ۔اور مزید یہ کہ صحابیات ،صالحات رضی اللہ تعالی عنہن کے نام پر نام رکھنے کی برک...
حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے کتنی بار جنت خریدی اور کتنی بار جنت کی بشارت ملی؟
جواب: کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم سے دومرتبہ جنت خریدی اوریہ بیع حق کی بیع تھی، ایک مرتبہ اس وقت جب آپ نے بئرمعونہ کھودوایااورایک مرتبہ اس وقت جب آپ ...