
جواب: پہ معاذ اللہ ! شراب نوشی، ناچ گانے کی محافل کا انعقاد، مردوں عورتوں کا اختلاط، بے پردگی و فحاشی، آتش بازی، ہوائی فائرنگ کی جاتی ہے، نئے سال کا آغاز ...
جواب: پہ معاذ اللہ ! شراب نوشی، ناچ گانے کی محافل کا انعقاد، مردوں عورتوں کا اختلاط، بے پردگی و فحاشی، آتش بازی، ہوائی فائرنگ کی جاتی ہے۔ نئے سال کا آغاز ...
جواب: پہ معاذ اللہ ! شراب نوشی، ناچ گانے کی محافل کا انعقاد، مردوں عورتوں کا اختلاط، بے پردگی و فحاشی، آتش بازی، ہوائی فائرنگ کی جاتی ہے۔ موٹر سائیکلوں اور...
9، 10محرم الحرام کو پانی کی سبیل لگانا کیسا؟
جواب: پہنچانے کی نیت سے مسلمانوں کے لیے پانی کی سبیل لگانا بلا شبہ جائز،مستحب اور ثواب کا کام ہے، حدیث پاک میں پانی کو افضل صدقہ کہا گیا ہے،نیز پانی پلانے س...
سوال: زمین پر پانی کے جاری ہونے کیلئے کتنا فاصلہ تک بہہ کر جانا لازم ہے ؟ یعنی زمین پر کتنی دور تک پانی بہہ رہا ہو، تو اسے جاری پانی کہہ سکیں گے؟
میک اَپ والے اسٹیکرز لگے ہوں تو وضو غسل کا حکم
سوال: آج کل ایسی مہندی مارکیٹ میں بیچی جارہی ہے جسے ہاتھ وغیرہ پر لگانے سے ہاتھ پر ایسی ہی ایک باریک جِرم دار تہہ چڑھ جاتی ہے ، جیسے نیل پالش لگانے سے چڑھتی ہے۔ ایسی مہندی لگی ہوئی ہونے کی صورت میں وضو و غسل ہوجائے گا یا نہیں؟ نیز نیل پالش لگی ہو تو وضو و غسل ہوجائے گا یا نہیں؟ نیز ایسے میک اَپ کے چہرے یا بدن پر ہونے سے وضو و غسل ہوجائے گا یا نہیں ، جو اسٹیکرز کی صورت میں ہوتا ہے اوراسے باقاعدہ چہرے پر چپکایا جاتا ہے اور وہ اسٹیکرز پانی کے جِلد تک پہنچنے سے مانع ہوتے ہیں؟
پانی میں مٹی اور ریت بھی ہو، تو وضو و غسل ہو جائے گا؟
سوال: ہمارے ہاں آج کل لائن میں جو پانی آرہا ہے اُس پانی میں تھوڑی سی مٹی اور ریت بھی ساتھ میں آرہی ہے، تو کیا اُس پانی سے وضو و غسل ہوجائے گا ؟
کولڈ کریم لگی ہو، تو کیا وضو ہو جائے گا؟
سوال: سردی سے بچنے کے لیے ہاتھوں اور منہ پہ جو کولڈ کریم لگائی جاتی ہے،کیا اس کے لگے ہونے کی حالت میں وضو ہو جائے گایا پھر اسے صابن وغیرہ سے دھو کر وضو کرنا پڑے گا؟
منہ بھر قے کے ذرات نگل لینے کا کیا حکم ہے ؟
جواب: پہنچ چکا ہو، اگرچہ معدے میں ٹھہرا نہ ہو اور ایسی قے نجاستِ غلیظہ ہے،اگرچہ وہ قے دودھ پیتے بچے نے اسی وقت کی ہو ، یہی بات صحیح ہے ۔ نجاست کے ملنے کی...
وضو کرتے ہوئے انگلیوں کو چوم کر سر کا مسح کرنے کا شرعی حکم
سوال: بعض لوگ سر کا مسح کرنے سے پہلے ہاتھوں پر پانی ڈال کر انگلیاں چومتے ہیں، بعض تو آنکھوں سے بھی لگاتے ہیں،پھر اُسی استعمال شدہ ہاتھ کی تری سے مسح کرتے ہیں۔ کیا اس طرح کرنے سے سر کا مسح درست ہوجائے گا؟