
اونٹ کاگوشت کھانے کے بعدوضوکرنا
سوال: اونٹ کا گوشت کھانے کے بعد وضو کرنے کا کیا حکم ہے؟
شکر قندی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اس کو نہ کھانے کی قسم کھائی، تو حکم
سوال: اگر کسی عورت نے شکر قندی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کی قسم میں یہ نہیں کھاؤں گی، لیکن اس کا نام نہیں لیا، تو کیا اس کو کھانے سے قسم ٹوٹ جائے ؟ اس قسم کا کیا حکم ہے کفارہ ہوگا یا نہیں؟
میل ورم ،لاروا کیڑوں کی خریدو فروخت کا حکم
سوال: ایک کیڑا ہوتا ہے جسےDarkling beetle کہا جاتا ہے۔ یہ کیڑا نمی سے گندم کے چوکر میں پیدا ہوتا ہے اور اسی میں انڈے دیتا ہے۔ اس کے انڈوں سے جن کیڑوں کی پیدائش ہوتی ہے ، انہیں Mealworm \ larva کہا جاتا ہے۔ Mealworms کو پرندوں اور مچھلیوں کی غذاء کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ جس طرح ان کا استعمال پرندوں کی غذا کے لئے ہے اسی طرح ان کا استعمال ان میں موجود وٹا منز کے باعث باڈی بلڈرز بھی کرتے ہیں تاکہ ان کی باڈی کی نشو ونما اچھی طرح ہوسکے۔ان Mealworms کا کاروبار نہایت ہی کم انویسٹ میں ہوسکتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ بڑی سطح پر اس کا کاروبار ہمارے ملک کے ساتھ ساتھ انٹر نیشنل مارکیٹ میں ہورہا ہے۔پوچھنا یہ ہے کہ : 1:کیا Mealworms کی پرندوں اور مچھلیوں کی غذا کے طور پر تجارت جائز ہے ؟ 2: کیا ان کیڑوں کوباڈی بلڈرز کے ہاتھوں بیچنا جائز ہے ،جن کے بارے میں پتا ہو کہ یہ کھانے کے لے رہے ہیں؟
سوال: اگر اذان کے بعد دستر خوان لگا دیا جائے ،تو اب پہلے کھانا کھائیں یا جماعت کیلئے جائیں ،پہلے کھانا کھانے کی صورت میں ہم جماعت میں شامل نہیں ہوسکیں گے ،تو کیا شرعا ہمیں جماعت چھوڑنے کی اجازت ہوگی ؟ براہ کرم رہنمائی فرمادیں ۔
ایک قسم باربار کھاکر توڑنے سے کتنے کفارہ لازم ہونگے ؟
سوال: ایک شخص نے قسم کھائی کہ ”اللہ کی قسم میں فلاں کی شادی پر نہیں جاؤں گا۔“ اور قسم کے یہ الفاظ اس نے کئی بار کہے اور مختلف محفلوں میں کہے، تو یہ ایک قسم ہوئی یا متعدد اور اب اگر وہ یہ قسم توڑدے اور شادی میں چلا جائے، تو کتنے کفارے لازم ہوں گے؟
کیا ہیجڑا جنت میں نہیں جائے گا؟
جواب: قسم کے ہوتے ہیں: ایک پیدائشی اور دوسرے محض بناوٹی۔ پیدائشی ہیجڑے یعنی جن کے اندر پیدائشی طورپرہی مرد و عورت دونوں کی علامات موجود ہوں، یا دونوں کی عل...
بہتا خون ناپاک ہے اور اگر گوشت کو لگ جائے تو اس کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ خوشی و غمی کے پروگرامزمیں کثیرتعدادمیں مرغیاں ذبح کی جاتی ہیں ،دیکھنے میں آیاہے کہ قصاب جہاں مرغیاں ذبح کرتے ہیں،وہیں پرگوشت بناتے ہیں،ذبح کی گئی مرغی کاخون گوشت کولگ جاتاہے اورباورچی حضرات بھی پاک کرنے کاخاص خیال نہیں کرتے،بغیرپاک کیے ہی گوشت دیگ میں ڈال دیتے ہیں،توکیامذکورہ طریقہ کے مطابق پکاہواسالن پاک ہے یاناپاک؟نیزجس گوشت کے بارے میں معلوم نہ ہوکہ بہتاخون اسے لگاہے یانہیں،جیسے کسی کی دعوت میں جاتے ہیں اوروہاں گوشت کاسالن یابریانی پیش کی جاتی ہے ،تواسے کھانے کے بارے میں کیاحکم ہے؟ سائل:قاری رضوان عطاری(فیصل آباد)
پاک پانی میں ناپاک پانی مل جائے، تو اسے بیچنا کیسا؟
جواب: کھانے پینے میں استعمال کے لیے خریدتے ہیں، جبکہ اس ناپاک پانی کا پینا جائز نہیں۔ اور پانی کا ناپاک ہو جانا عیب ہے اور عیب دار چیز کا عیب بتائے بغ...
قربانی کے گوشت سے کھانا بنا کر پیسے کمانا کیسا؟
جواب: قسم کا تصرف غنی کو حلال ہے۔ مگر وہ جس میں معنی تمول پائے جائیں ۔“(فتاوٰی رضویہ ، ج 20 ، ص469-468 ، رضا فاؤنڈیشن ، لاھور، ملتقطاً ) مزید ایک دوسرے...