
موٹر سائیکل فروخت ہونے پر عمرہ کی نیت کی، اب مقروض ہوگیا، تو کیا عمرہ کرنا ہوگا؟
سوال: میں نے موٹر سائیکل فروخت ہونے پر عمرہ کی نیت کی تھی منت نہیں مانی تھی اور نہ منت کے الفاظ کہے تھے، جب موٹر سائیکل فروخت ہوئی، اس وقت میں اتنی رقم کا مقروض ہو گیا جتنے کی موٹر سائیکل فروخت ہوئی۔ اب پہلے عمرہ ادا کرنا ضروری ہے یا قرضہ ادا کروں؟
نمازِ عید ادا کرنے کے بعد عید کی امامت کروانا
جواب: منت ماننے والانفل پڑھنے والے کی اقتدا کرسکتا ہے۔ اس کے تحت ردالمحتارمیں ہے "(قوله و لا ناذر بمتنفل) لأن النذر واجب فيلزم بناء القوي على الضعيف" ترجمہ...
نذر کا روزہ رکھا اور روزہ کے دوران حیض آ گیا
جواب: منت مانی اور روزے کے دوران حیض آگیا، تو ا س کی قضا کرنی ہوگی اور قضا میں صرف ایک ہی روزہ رکھنا ہوگا۔ فتاوی عالمگیری میں ہے :’’ وإذا أوجبت المرأة ...
واٹس ایپ میسج کے ذریعے قسم کھائی کیا قسم منعقد ہوگئی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ زید نے بکر سے کسی بات پر ناراض ہو کر اس کو یہ لکھ کر واٹس ایپ کیا ”خداپاک کی قسم !میں آئندہ تم سے نہیں ملوں گا۔“ لیکن زید کو اپنے اس فعل پر ندامت ہے اور وہ بکر سے ملنا چاہتا ہے ۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ زبان سے الفاظ ادا کئے بغیر کیا اس طرح لکھنے سے بھی قسم ہوجائے گی؟میں نے سنا تھا کہ منت وقسم وغیرہ کے لئے اتنی آواز ضروری ہے کہ خود سن سکے۔ سائل:محمد آفتاب عطاری(نارتھ کراچی)
کیا پانچ دن کے لیے اعتکاف کرسکتے ہیں ؟
جواب: منت مانی یعنی زبان سے کہا، محض دل میں ارادہ سے واجب نہ ہو گا ۔ (2) سنت مؤکدہ، کہ رمضان کے پورے عشرہ اخیرہ میں یعنی آخر کے دس دن میں اعتکاف کیا جائے یع...
فجر کی سنتیں فاسد کردیں تو ان کی قضا فرضوں کے بعد ہوسکتی ہے؟
جواب: منت مانی ہوئی نماز، طواف کی دو رکعت، وہ نفل نماز جسے شروع کرکے فاسد کردیا ہو یہ سب نفل سے ملحق ہیں، حتی کہ یہ نمازیں ان دو اوقات (بعد طلوعِ فجر و نماز...
کیا نفلی اعتکاف ٹوٹنے پر قضا ہے؟
سوال: ایک اسلامی بہن ستائیسویں شب سے تین دن کی نیت سے اعتکاف میں بیٹھ گئی ، اس نے اعتکاف کی منت بھی نہیں مانی تھی، بس ایسے ہی نیت کرکے اعتکاف میں بیٹھ گئی، لیکن انتیسویں (29) روزے کو ا سے حیض آیا، تو روزہ ٹوٹنے کی وجہ سے اعتکاف بھی ٹوٹ گیا، اب اس اعتکاف کی قضا کیسے کرنی ہوگی ؟
جواب: منت کی ادائیگی میں افضل یہ ہے کہ اولاً بہن بھائیوں کو دے،پھر ان کی اولاد کو۔(فتاوی ہندیہ،کتاب الزکاۃ،ج 1،ص 190،دار الفکر،بیروت) فتاوی رضویہ میں ہے...