
پہلے سے موجود قبر کو کھول کر اس میں دوسرا شخص دفن کرنا
سوال: ایک نابالغ بچہ جس کی عمر تقریبا 7 سال کی تھی ، انتقال کر گیااور اس کو قبرستان میں دفنا دیا گیا۔اب اس بچے کے کسی قریبی رشتہ دار کا انتقال ہوا ہے،تو اس کے رشتہ دار اس نابالغ بچے کی قبر کو کھود کر اس میں میت کو دفن کرنا چاہتے ہیں۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا اس طرح نابالغ بچے کی قبر کھود کراس میں دوسری میت کو دفن کر سکتے ہیں یا نہیں؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔
جانور مر جائے تو اسے دفن کرنا ضروری ہے یا نہیں؟
جواب: میت کی طرح ان کی تدفین ضروری نہیں ہے۔ البتہ اس کے گلنے سڑنے اور تعفن کے سبب اذیت و بیماری، اور بدبو کی ناگواری، سے بچنے کے لیےان کوگڑھاکھودکردباناچاہی...
امامت کی کتنی شرائط ہیں اور کیا امامت کے لیے داڑھی ہونا ضروری ہے ؟
جواب: مسائل زیادہ جانتاہو،پھراگراس میں برابرہوں ، توجس کو تجوید(قراءت )کازیادہ علم ہواوراس کے موافق ادائیگی کرتاہو،اگراس میں بھی برابرہوں توزیادہ ورع یعنی ش...
مرحوم کی منت مانے ہوئے اعتکاف کا فدیہ دینے کا حکم ؟
جواب: میت کی طرف سے منتِ اعتکاف کا فدیہ ادا کرنے کے متعلق فتاوی عالمگیری میں ہے:”لو نذر اعتكاف شهر فمات اطعم لكل يوم نصف صاع من برّ او صاعًا من تمر او شعير ...
میت کا اپنا مال میت کے ساتھ دفن ہو جائے تو اسے نکالنے کے لئے قبر کھودنا
سوال: اگر میت کا اپنا ہی موبائل کفن میں رہ جائے تو اسے نکالنے کے لیے قبر کھولنے کا کیا حکم ہے ؟مختلف حادثات میں فوج کی طرف سے فوت شدگان کو جو غسل اور کفن دیا جاتا ہے، تو میت کا چھوٹا موٹا سامان جیسے پرس موبائل وغیرہ تابوت میں رکھ دیا جاتا ہے تو بعض اوقات ورثاء کو بتانا بھول جاتے ہیں جس کی وجہ سے میت کے ساتھ ہی دفن ہو جاتا ہے اس کو نکالنے کا کیا حکم ہے؟
سوال: میت کو غسل کس طرح دیا جائے؟
اذان کے دوران سحری کرنے سے متعلق ایک حدیث پاک کی شرح
جواب: مسائل متفرقۃ من کتاب الصوم،ج04،ص1384، دارالفکر،بیروت،لبنان) اسی طرح فیض القدیرمیں علامہ مناوی علیہ الرحمۃ اس کاایک احتمال یہی بیان فرماتے ہیں ،عبا...
قبلہ کیطرف ٹانگیں پھیلانے، تھوکنے اور پیشاب کرنے کا شرعی حکم
جواب: مسائل سے جہالت عذر نہیں ہوتی،بلکہ حکم یہ ہے کہ شرعی مسائل سیکھے۔ یادرہے!یہ احکام اس صورت میں ہیں کہ کوئی بداعتقادی نہ ہو،ورنہ معاذاللہ کسی کا یہ اعتق...
میت کو غسل دیتے وقت اس کے پاؤں کس طرف ہونے چاہیے؟
سوال: بعض شہروں میں میت کو غسل دیتے وقت ان کے پاؤں کو قبلے کی طرف کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ میت کا منہ کعبہ شریف کی طرف ہونا چاہیے کیا یہ صحیح ہے اور اگر نہیں تو میت کو غسل دیتے وقت کیسے لٹایا جائے؟ رہنمائی فرمائیں۔