
جسم پر نجاست ہو اور اس پر 6 قطرے بہا دیے جائیں تو کیا پاکی حاصل ہوجائے گی؟
سوال: جسم پر نجاست لگ جائے جیسے پاخانہ خون وغیرہ اور اس پر چھ قطرے بہانے کے بعد بھی اگر نجاست کا اثر رنگ یا بو باقی ہو تو جسم پاک مانا جائے گا یا ناپاک؟
چپل پر کتے کی رال (تھوک) لگ جائے، تو اس کا حکم
جواب: نجاست خشک نہ ہو اس پرمٹی یاراکھ یاریتاوغیرہ ڈال کررگڑڈالنے سے بھی پاک ہوجائیں گے، اوراسی طرح اگرخودبخودمٹی یاراکھ یاریتاوغیرہ اسے لگ گیاتواسے رگڑنے سے...
چھوٹے بچے سے بار بار نجاست دھونا مضر ہو تو کیا کیا جائے ؟
سوال: گھر میں چھوٹے بچے ہوتے ہیں جو بار بار نجاست کردیتے ہیں اور اگر اسے بار بار دھویا جائے تو بچے بیمار پڑ جاتے ہیں اور ڈاکٹرز بھی منع کرتے ہیں ٹھنڈ سے بچانے کے لیے،اس صورتحال میں تو بچے ہمیشہ ناپاک ہوتے ہیں تو اب ایسی حالت میں پاکی کا کیا حکم ہوگا؟
بدن کے کچھ حصے پرنجاست لگے تو کیسے پاک کریں ؟
سوال: ایک اسلامی بہن کا سوال ہے کہ اگر کمر، یا رانوں وغیرہ پر نجاست گندگی لگ جائے ،تو کیا اب مکمل غسل کرنا ہوگا یا صرف اسی حصے کو پاک کرلینا کافی ہوگا ؟ رہنمائی فرمادیں ۔
کیا چپل یا جوتے کے تلوے میں لگنے والی نجاست چلنے پھرنے سے پاک ہوجائے گی
سوال: کیا یہ صحیح ہے کہ اگر چپل یا جوتے کے تلوے میں کوئی نجاست لگی ہو اور وہ نجاست چلنے پھرنے میں چھوٹ جائے تو نجاست کا ازالہ مانا جائے گا؟ کیا ایسی صورت میں اسے دھونے کی ضرورت نہیں رہے گی؟
ناپاک کارپیٹ پر گیلا کپڑا یا پاؤں لگنے کا حکم
سوال: اگر کارپیٹ پر کوئی نجاست لگ جائے، جسے گیلے کپڑے سے صاف کرلیا جائے اور وہ کارپیٹ خشک ہوجائے، پھر اس پر کوئی گیلا پاؤں، یا گیلا برتن رکھ دے، یا کوئی گیلا کپڑا پہن کر اس پر بیٹھ جائے،تو ایسی صورت میں وہ پاؤں، برتن، اور کپڑا ناپاک ہوگا یا نہیں؟
نماز کے علاوہ ناپاک کپڑا پہننے کا حکم
سوال: گھر میں کام کاج کے طور پر ناپاک کپڑا پہن سکتے ہیں جبکہ نجاست خشک ہوچکی ہو؟
کموڈ کی سیٹ پر پیشاب کے قطرے ٹشو سے پاک ہونگے یا دھونا ضروری ہے؟
جواب: نجاست اس چیز میں جذب نہیں ہوتی، ایسی چیزیں کپڑے یا اس کے علاوہ کسی چیز سے اس قدر پونچھ لی جائیں کہ نجاست کا اثر بالکل ختم ہو جائے تو وہ چیزیں پاک...