
الکحل ملی بیوٹی کریم استعمال کرنا
سوال: جس بیوٹی کریم میں الکوحل ملا ہو اس کو لگا کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟
غسل کے بعد جسم پر جمےہوئے میل کا علم ہوا، تو پہلے والے غسل و نمازوں کا حکم
جواب: لگا ہوتا ہے ،اس کی نگہداشت میں ضرور حرج ہے ، ایسی صورت میں مذکورہ حکم ہی ہوتا ہے۔ پہلی صورت کے متعلق درمختار میں ہے :”(لا) يجب (غسل ما فيه حرج كع...
مسجد کی طرف اپنے گھر کا پرنالہ نکالنا اور مسجد میں پانی گرانا کیسا؟
سوال: زید نے مسجد سے بالکل ہی متصل اپنا گھر بنایا ہے ۔ کچھ عرصہ قبل چھت پر موجود پرنالے پر ایک بڑا پائپ لگا کر اُس پائپ کا رخ مسجد کے احاطے کی طرف کردیا ہے۔ اس پائپ سے بارش کا پانی، یونہی ٹینکی بھرجانے کی صورت میں آنے والا پانی مسجد کے احاطے میں پریشر کے ساتھ گرتا ہے، جس سے مسجد کے فرش کو بھی نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے۔ چونکہ یہ پائپ مسجد کی محراب کے بالکل سامنے ہی لگایا گیا ہے تو اس سے گرنے والے پانی کی چھینٹوں سے مسجد کی دیوار اور محراب کا دروازہ بھی آلودہ ہوجاتا ہے، اور اگر کبھی محراب کا دروازہ کھلا ہو تو پانی کی چھینٹوں سے محرابِ مسجدکا فرش بھی کافی آلودہ ہوجاتا ہے۔ آپ سے معلوم یہ کرنا کہ کیا مسجد انتظامیہ کو شرعاً اس بات کا حق حاصل ہے کہ وہ زید کے اس پرنالے کو بند کروائے؟
مکروہ وقت میں قضا نماز پڑھنے کا شرعی حکم
جواب: لگانے کی وجہ سے اس کا وضو بھی نہیں ٹوٹے گا۔ (درمختار مع ردالمحتار ، کتاب الصلاۃ ، ج2، ص42، مطبوعہ کوئٹہ) تین مکروہ اوقات میں قضا نماز ادا کی تو برئ ...
دکان پر بیٹھنے کی وجہ سے جماعت چھوڑنا
جواب: لگا دیں اور اپنے بھائی کے ساتھ فرض نماز با جماعت ادا کریں، پھر چاہیں تودکان پر آ جائیں اور جب چھوٹا بھائی تراویح ادا کر کے آ جائے تو یہ اپنی تراویح اد...
نماز میں قراءت کے علاوہ دعائیہ کلمات میں لفظی غلطی سے نماز کا حکم
سوال: میں نے ایک امام صاحب سے بیان میں” اَللّٰھُمَّ اغْفِرْ لِیْ “کے متعلق سنا تھا ، لیکن مجھے الفاظ کی صحیح سمجھ نہیں آئی ، مجھے یوں لگا کہ امام صاحب نے ”اَللّٰھُمَّ فِرْ لِیْ “ یعنی ” غ“ کے بغیر کہاہے ، تو میں نے یہی ” اَللّٰھُمَّ فِرْ لِیْ “ ہی یاد کر لیا اور پھر کچھ عرصہ تک نمازوں میں دونوں سجدوں کے درمیان یہی کلمات ” اَللّٰھُمَّ فِرْ لِیْ“ پڑھتا رہا ۔ پھر ایک دن امام صاحب سے رابطہ ہوا ، تو انہوں نے درست کلمات بتائے ۔ آپ سے یہ شرعی رہنمائی درکار ہے کہ جن نمازوں میں میں” اَللّٰھُمَّ فِرْ لِیْ “ پڑھتا رہا، ان نمازوں کا کیا حکم ہے؟ وہ نمازیں ہوگئیں یا ان کو دوبارہ پڑھنا ہوگا ؟
حیض والی عورت کا پسینہ کپڑوں پر لگ جائے توکیا کپڑے ناپاک ہوجاتے ہیں ؟
سوال: یہ بات رائج ہے کہ حیض اور نفاس والی عورت جو کپڑے اپنے پہننے کے لیے استعمال کرے گی، اگر اس عورت کا پسینہ کپڑوں کو لگ جائے اگرچہ نجاست خون وغیرہ نہ لگا ہو، پھر بھی صرف پسینہ لگنے سے وہ کپڑے ناپاک ہو جائیں گے، ان کو غسل کے بعد پاکی کی حالت میں نماز وغیرہ کے لیے استعمال نہیں کر سکتے۔کیا یہ بات درست ہے؟
کنڈا لگا کر بجلی استعمال کرنے کاحکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ خلاف قانون کنڈا لگا کر بجلی استعمال کرنا کیسا؟اور اس بجلی سے پانی بھرا جائے پھراس پانی سے وضو کر کے نماز پڑھی جائے تو کیا ہو جائے گی؟ سائل:وقاص(مغل پورہ لاہور)
زپ والے موزوں پر مسح کا حکم۔۔غلطی کی درستگی
جواب: لگائی کہ پھٹن والی جگہ سے بھی پانی نہ جائے ،حالانکہ یہ ظاہر ہے کہ ایسی پھٹن والے موزہ پر پانی ڈالا جائے یا اسے پانی میں داخل کیا جائے، تو پانی پاؤں تک...
نظر بد سے بچنے کے لیے گھر کی چھت پر سیاہ ہنڈیا، گاڑی کے نیچے جوتا لٹکانا کیسا؟
جواب: لگا دیا کرو، تا کہ بری نظر نہ لگے۔ نوٹ: بعض لوگ نظرِ بد کا اَصلاً انکار کرتے اور اِسے فرسودہ نظریات اور دقیانوسی باقیات گردانتے ہیں، لیکن یاد رکھ...