
سُترہ ایک انگل موٹا ہونا لازم ہے ؟نیزپردے یا باریک شیشے کے ذریعے سُترہ ہو جائےگا؟
سوال: نمازی کے آگے سے گزرنے کے لیے جو سترہ رکھتے ہیں، کیا اس کا ایک انگلی کے برابر موٹا ہونا ضروری ہے یا صرف مستحب ہے ؟یعنی اگر کسی نمازی کے سامنے ایک انگلی سے بھی باریک چھڑی نصب کی گئی ہویا اوپر سے زمین تک لٹکتا ہوا کپڑے کا پردہ ہو یا ایک انگلی سے باریک شیشہ ہو جیسا کہ عام طور پر مساجد وغیرہ میں ہوتا ہے،تو کیاان صورتوں میں سترہ ہو جائے گا؟اورنمازی کے آگے سے گزرنے والا گنہگار ہوگا یا نہیں ؟ بحرالرائق میں ہے: ’’اختلفوا فی مقدار غلظھا ففی الھدایۃ وینبغی أن تکون فی غلظ الاصبع لأن ما دونہ لا یبدو للناظر وکان مستندہ ما رواہ الحاکم مرفوعا استتروا فی صلاتکم ولو بسھم ویشکل علیہ ما رواہ الحاکم عن أبی ھریرۃ مرفوعا یجزیٔ من الستر قدر مؤخرۃ الرحل ولو بدقۃ شعرۃ ولھذا جعل بیان الغلظ فی البدائع قولا ضعیفا وأنہ لا اعتبار بالعرض وظاھرہ أنہ المذھب‘‘ ترجمہ:سترے کی موٹائی کی مقدار میں اختلاف ہے ،ہدایہ میں ہے کہ ایک انگلی کے برابر موٹا ہو، کیونکہ اس سے کم ہونے کی صورت میں دیکھنے والے کو ظا ہر نہیں ہوگا اور اور ان کا استناد اس مرفوع حدیث سے ہے جسے امام حاکم نے روایت کیا کہ نماز میں سترہ رکھو ،اگرچہ تیر کے ساتھ۔ اس پر اس روایت سے اشکال ہوتا ہے ،جو امام حاکم نے حضرت ابو ہریرہ سے مرفوعا روایت کی کہ سترے کے لیے کجاوے کی پچھلی لکڑی کافی ہے،اگرچہ وہ بال برابر باریک ہو ، اسی وجہ سے موٹائی کے بیان کو صاحب بدائع نے ضعیف قول قرار دیا اور کہا کہ چوڑائی کا اعتبار نہیں ہے ، اور بظاہر یہی مذہب ہے ۔(بحر، جلد2، صفحہ18)اس عبارت سے تو یہی لگتا ہے کہ موٹائی ہونا ضروری نہیں۔
فرضوں کے بعد اور سنتوں سے پہلے کسی کو سلام کرنا کیسا؟
جواب: علیہ وآلہ وسلم فرائض کے بعدمختصر دعا پڑھتےاور اس کے فوراً بعد کاشانہ اقدس میں تشریف لے جا کر سنتیں ادا فرماتے تھے،اسی بنا پر فقہائے عظام نے فرائض...
حضرات خضر و الیاس علی نبینا و علیہما الصلوۃ و السلام کا ہر سال حج کرنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ کیا یہ بات روایات سے ثابت ہے کہ حضرت خضر اور حضرت الیاس (علی نبیناو علیہما الصلوۃ و السلام) ہر سال حج کے موقع پر وہاں موجود ہوتے ہیں؟
حضرت عیسی علیہ السلام افضل ہیں یا امام مہدی رضی اللہ عنہ
سوال: حضرت عیسیٰ علیہ السلام افضل ہیں یا امام مہدی رضی اللہ عنہ؟
جمعہ کا خطبہ منبر پر نہ پڑھنا کیسا؟
جواب: علیہ و سلم سے ہے ، بلکہ نبی پاک صلی اللہ علیہ و سلم کے منبر شریف کے فضائل بہت ساری صحیح اور مشہور حدیثوں میں مذکور ہیں ، جن کو امام بخاری سمیت بہت سار...
مقتدی امام کے آخری قعدے میں دُرود و دعا پڑھ لے ،تو کیا حکم ہے ؟
جواب: علیہم اجمعین کے چار مختلف اقوال ہیں۔(1)ابن شجاع نے تشہد کی تکرار کو اختیار فرمایا۔ (2)اور ابو بکر رازی نے سکوت (خاموش رہنے)کو اختیار فرمایا۔ (3)امام ق...
اذان و اقامت سے پہلے دُرود و سلام پڑھنا کیسا ؟
جواب: علیہ وسلم کی بارگاہ میں درود و سلام کا نذرانہ پیش کرنا ،نہ صرف جائز ،بلکہ مستحب اور باعثِ ثواب بھی ہے۔اس پر درج ذیل دلائل موجود ہیں : (1)اللہ تب...
حدیث قدسی اور حدیث صحیح کی تعریف
جواب: علیہ وسلم اللہ پاک کی طرف فرمائیں یعنی یوں فرمائیں کہ اللہ کریم نے ایسا ایسا فرمایا۔ اس میں مضمون اللہ تعالی کی طرف سے حضرت جبریل امین(علی نبیناو عل...
مصیبت کے وقت پڑھی جانے والی حضرت ابراہیم علیہ السلام کی قرآنی دعا(وظیفہ)
سوال: مصیبت کے وقت پڑھی جانے والی حضرت ابراہیم علیہ السلام کی قرآنی دعا(وظیفہ)
نماز میں آمین آہستہ آواز میں ہو یا بلند آواز میں؟
جواب: علیہ رحمۃ الرحمٰن لکھتے ہیں:”آمین سب کوآہستہ کہناچاہیے امام ہوخواہ مقتدی خواہ اکیلا ۔ یہی سنت ہے۔“ (فتاوی رضویہ،ج06،ص332،مطبوعہ رضافاؤنڈیشن،لاھور) ...