
اجنبی مرد و عورت کا مصافحہ کرنا کیسا؟
جواب: بند کرتا ہے، جو بے حیائی ، بے رَاہ رَوِی اور فتنے کا دروازہ کھولے، لہذا صرف اَدنیٰ اندیشے اور احتمال کےسبب کہ اگر ہاتھ نہ ملایا، تو جاب(Job) کے حوالے...
دوکان پر کوئی شخص چیز رکھ کر بھول گیا ، تو اب کیا حکم ہے ؟
جواب: جانا ، چاہے صراحتاً ہو مثلاً وہ یوں کہے کہ میں نے ودیعت قبول کی یا دلالۃً ہومثلاً کسی کے سامنے (حفاظت میں دینے کے طور پر) کوئی چیز رکھی تو وہ خاموش رہ...
انگوٹھی پر تعویذ ، نادِ علی یا دیگر متبرک کلمات لکھواکر پہننا کیسا؟
جواب: بنوائی اس پر”محمد رسول اللہ “ نقش تھا اسی طرح خلفائے راشدین و دیگر صحابۂ کرام علیھم الرضوان کی انگوٹھیوں پر بھی مختلف عبارات نقش تھیں۔البتہ یہ خیال ...
بھول کر قعدہ اولی پر سلام پھیردیا تو نما ز کا کیا حکم ہے؟
جواب: جانا وغیرہ نہیں کیا تھا کہ اسے یاد آ گیا کہ میں نے دو سری رکعت پر سلام پھیر دیا ہے تو ایک رکعت اور ملا کر آخر میں سجدہ سہو کرنے سے اس کی نماز درست ہو...
جواب: جانا چاہیں تو یہ بھی ممکن ہے۔جیسے شب معراج سابقہ انبیاء کرام علیہم الصلوۃ والسلام کامعاملہ ہواکہ قبرمیں بھی ہیں اورمسجداقصی اورآسمانوں پربھی ملاقات ہو...
کیا گالی دینے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
جواب: بنی ہے تو گالی دینے کی قباحت مزید بڑھ جاتی ہےاور فحش جملوں میں ایک دو نہیں بہت ساری شرعی خرابیاں ہوتی ہیں ۔ البتہ وضو کی حالت میں گالی دینے کی ص...
سونے کا زیو ر ادھار بیچنا کیسا؟
سوال: اگر سونے کا بنا ہوا معین زیورکرنسی نوٹوں کے بدلے ادھاربیچا جائے،یوں کہ اس کی مدت وقیمت طے ہو جائے، لیکن مجلس عقد میں نہ تو زیور خریدار کے حوالے کیا جائے اور نہ ہی رقم وصول کی جائے، بلکہ یونہی مجلس برخواست ہو جائے، تو کیا یہ عقد ختم ہو جائے گا یا گناہ ہوگا یا کچھ بھی نہیں ؟
قعدہ اولیٰ بھول کر کھڑا ہو گیا،پھر واپس لوٹ کر تشہد پڑھی تو نماز کا حکم؟
جواب: جانا واجب ہے، جیسا کہ امام اہلسنت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن جد الممتار میں فرماتے ہیں : ” یکون مسیئا بالعود الی القعود و یجب علیہ العود الی ...
نماز میں سورہ فاتحہ اور سورت ملانے سے پہلے بسم اللہ پڑھنے کا حکم
جواب: بنِ عابدین“ میں لکھتے ہیں:’’نسب ابن الضياء فی شرح الغزنوية الأول إلى أبي يوسف فقط فقال: وهذا قول أبي يوسف‘‘ ترجمہ:ابنِ ضیاء علامہ احمد مکی حنفی رَح...
اگر پانچ تولہ سونا تجارت کی نیت سے خریدا ہو تو زکوۃ کا حکم
جواب: بنتی ہے لیکن یہاں ایسا ہے ہی نہیں کہ اموال زکوۃ میں سے صرف ایک ہی مال ہے اور وہ بھی نصاب سے کم ۔تیسری چیز یہ بھی سامنے رہنی چاہیے کہ سونےپر زکوۃ لازم ...