
جو بکرا دکھنے میں ایک سال کا لگےاور عمر ایک سال نہ ہو ،اس کی قربانی کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلےکےبارے میں کہ ہماری بکری نے پچھلے سال محرم کے شروع میں بچہ دیا تھا، ابھی اس کی عمر ایک سال پوری تو نہیں ہوئی، لیکن اتنا تندرست ہو چکا ہےکہ دیکھنے میں سال سے زیادہ کا لگتا ہے، کیا اس باراُس کی قربانی کر سکتے ہیں؟
بقدرِ نصاب مہر جو ابھی ادا نہیں کیا،کیا اس کی وجہ سے قربانی لازم ہوگی؟
جواب: عالمگیری میں ہے : ’’والمرأۃ تعتبر موسرۃ بالمھر اذا کان الزوج ملیاً عندھما وعلی قول ابی حنیفۃ رحمہ اللہ تعالی الآخر لا تعتبر موسرۃ بذلک ،قیل ...
کیا قربانی کی نیت سے پالا ہوا بکرا بیچ سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے بھائی صاحب نصاب نہیں ہیں ،لیکن ان کے پاس ایک بکرا ہے۔انہوں نے نیت یہ کی تھی کہ اس سال اس بکرے کی قربانی کروں گا،لیکن اب وہ اس بکرے کو بیچنا چاہتے ہیں۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا اس نیت کی وجہ سے ان پر قربانی لازم ہو چکی ہے یا نہیں اوران کا اب اس بکرے کو بیچنا کیسا؟ نوٹ:سائل نے وضاحت کی کہ ان کے بھائی نے وہ بکرا خریدا نہیں تھا ،بلکہ وہ بکرا گھر کا ہی ہے،جس پر انہوں نے قربانی کی نیت کی تھی اورقربانی کی کوئی منت بھی نہیں مانی تھی۔
کیا مرد اور عورت کا جنازہ ایک ساتھ پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: عالمگیری میں ہے :”ولو اجتمعت الجنائز یخیر الاما م ان شاء صلی علی کل حدۃ وان شاء صلی علی الکل واحدا بالنیۃ علی الجمیع، کذا فی المعراج الدرایۃ،وھو فی ...
عدتِ وفات میں سفید کے علاوہ کپڑے پہننے اور کنگھی کرنے کا حکم
جواب: عالمگیری ، کتاب الطلاق ، الباب الرابع عشر ، ج1، ص533، مطبوعہ پشاور) عذر کی صورت میں موٹے دندانے والی سائیڈ سے کنگھی کرنے کے جواز سے متعلق ردالمحتار ...
دورانِ تلاوت نبی کریم ﷺ کا نام آجائے تو درود شریف کا حکم
جواب: عالمگیری میں ہے:”ولو قرأ القرآن فمر على اسم النبی صلى اللہ عليه وآله واصحابه، فقراءة القرآن على تاليفه ونظمه افضل من الصلاة على النبی صلى اللہ عليه وآ...
کھانے کے اوّل ، آخر میں نمکین یا میٹھی چیز کھانے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس بارے میں کہ کھانے کا اوّل اور آخر نمک یا نمکین چیز کھا کر کرنا چاہئے یا آخر میں میٹھی چیز بھی کھانی چاہئے؟
بُچی کے بال مونڈنا کیسا اور جو امام منڈواتا ہو ، اس کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ؟
جواب: عالمگیری میں ہے:’’ نتف الفنبکین بدعۃ وھما جانبا العنفقۃ و ھی شعر الشفۃ السفلی‘‘ یعنی: ہونٹوں سے نیچے والے بالوں کو اکھیڑنا بدعت ہے اور وہ داڑھی کی بُچ...
مکروہ وقت میں قضا نماز پڑھنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلےکے بارے میں کہ تین مکروہ اوقات میں سے کسی وقت میں قضا نماز پڑھ لی، تو وہ نماز ہو جائے گی یا نہیں؟ اگر نماز ہو جائے گی تو واجب الاعادہ ہو گی یا نہیں ؟
کیا دعا کے بعد ہاتھ منہ پر پھیرنا سنت ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا دعا کے بعد ہاتھ منہ پر پھیرنا سنت ہے ؟ سائل : محمد بلال ( صدر ، کراچی)