
غلطی سےہاتھ سے قرآن پاک چھوٹ کرگرگیا،تواب اس کاکیاکفارہ اداکرناہوگا؟
جواب: زمین پرنہ گرے ،البتہ اگرپھربھی غلطی سےہاتھ سے چھوٹ کر گرجائے ،تو بلاتاخیر فوراً اٹھالیاجائے،اس پرنہ توکوئی گناہ ہے اور نہ ہی کوئی کفارہ ہے کہ اس ام...
روزہ رکھنے کی منت مانی اور بیمار ہو گئے تو روزے کا حکم؟
جواب: پہلے ہی اس کا انتقال ہوگیا تو اب اس پر کوئی شے لازم نہیں۔۔۔ان کے دوسرے ایام کو نہ پانے کی وجہ سے ان پر ان عذر کے دنوں کی قضا لازم نہیں اور وصیت کا وجو...
پی ایل ایس (PLS) اکاؤنٹ کے ذریعے ملنے والے نفع کا حکم ؟
سوال: میں ایک سرکاری ملازم ہوں، پہلے میرا کرنٹ اکاؤنٹ تھا، جس میں میری تنخواہ آتی تھی، پھر کسی وجہ سے وہ اکاؤنٹ ختم کر اکےمیں نےPLS اکاؤنٹ کھلوایا اور اس سے اصل رقم پر نفع ملتا رہا ،جوابھی تک اکاؤنٹ میں ہی موجود ہے،میں نے استعمال نہیں کیا ۔ پوچھنا یہ ہےکہ اس نفع کے متعلق شرعا کیا حکم ہے ؟اس نفع کاکیا کروں؟
امام کے ساتھ ایک رکعت ملی ، تو باقی تین رکعتیں کیسے پڑھے ؟
جواب: پہلے قعدہ نہ کرے۔ ایک رکعت پانے والا مسبوق اگر اپنی دوسری رکعت کے بعدقعدہ کرے،تب بھی نماز ہو جانے کے متعلق درمختار کی عبارت (وتشھد بینھما ) کےتحت رد...
مسافر نے 92 کلومیٹرپر پہنچنے سے پہلے ہی ترکِ سفر کا ارادہ کر لیا تو کیا حکم ہے؟
سوال: ایک شخص مسافت سفر (92 کلومیٹر یا اس سے زائد)کے ارادے سے شہر سے نکلتا ہے ،مگر ابھی مسافتِ سفر سے کم فاصلہ(تقریباً 50کلومیٹر) ہی طے کیا ہوتا ہے کہ ارادۂ سفر ملتوی ہوجاتا ہے اورشہر کی طرف واپس آتا ہے، تو اس صورت حال میں شہر پہنچنے سے پہلے قصر نماز پڑھے گا یا پوری؟
عورتوں کے اترے ہوئے بالوں کا حکم
جواب: زمین میں دفن کردیں۔کیونکہ جس عضو کی طرف نظر کرنا، ناجائز ہے، اگر وہ بدن سے جدا ہوجائے تو اب بھی اس کی طرف نظر کرنا ،ناجائز ہی رہتا ہے۔ یہ بھی یاد رہے ...
جاندار کی تصویر والے کپڑے کی خریدوفروخت
جواب: زمین پر رکھ کر کھڑے ہو کر دیکھیں، تو اعضاء کی تفصیل ظاہر ہو، اس طرح کی تصویر جس کپڑے پر ہو، اس کپڑے کا پہننا، پہنانا اور خریدنا، بیچنا سب ناجائز و حرا...
تشہد میں شہادت کی انگلی اٹھانے کا درست طریقہ کیا ہے؟
جواب: پہلےکی طرح سیدھی کرلے یعنی شہادت کی انگلی کو مسلسل حرکت نہ دیتا رہے ۔ جہاں تک حضرت وائل بن حُجر رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہ کی روایت میں مذکور لفظ ” ...
کیا مسجد یا گھر میں یا محمد لکھنا جائز ہے؟
سوال: گھروں اور مساجد وغیرہ عمارات کی دیواروں پر ’’یا محمد‘‘ لکھا ہوتا ہے ،کیا یہ شرعاً درست ہے ؟ اور اگر پہلے سے کسی پینٹ سے لکھا ہو یا تختی وغیرہ لگی ہو ،تو اب اس کا کیا کیا جائے؟
مسبوق امام کے ساتھ تشہد میں شامل ہوا ہی تھا کہ امام کھڑا ہوگیا تو مسبوق کیا کرے ؟
سوال: مقتدی امام کے ساتھ تشہد میں شامل ہوا ہی تھا کہ امام صاحب کھڑ ےہو گئے اور اس کے تشہد مکمل کرنے سے پہلے ہی رکوع میں چلے گئے،وہ التحیات مکمل کر کے امام صاحب کے رکوع میں جانے کے بعد کھڑا ہوا اور ایک تسبیح(یعنی ایک مرتبہ سبحان اللہ کہنے) کی مقدار رُک کر رکوع میں امام صاحب سے ملا ، کیا اس کی نماز ہو گئی؟