سرچ کریں

Displaying 1101 to 1110 out of 2113 results

1101

معاشرے اور ریاست کی بنیاد مذہب پر ہونی چاہیے یا عقل پر؟

جواب: غیردانشمندانہ عمل اور ہلاکت ہے۔ اللہ عزوجل اور اس کے رسول نے جو بھی شرعی حکم ارشاد فرمایا ہے،اس میں کثیر حکمتیں ہیں۔ بعض احکام بظاہر سخت ہوتے ہیں ، لی...

1101
1102

غیر مسلم کے ریسٹورنٹ سے ویجی ٹیبل پیزا لینا

سوال: غیر مسلم کے ریسٹورنٹ سے ویج پیزا لینے کا کیا شرعی حکم ہےکیونکہ ہوسکتا ہے کہ وہ ایک ہی برتن میں بناتے ہوں۔؟

1102
1103

سنت موکدہ اور سنت غیر موکدہ کی جگہ قضا نمازیں پڑھنا

سوال: سنت مؤکدہ اور غیر مؤکدہ کی جگہ قضا نماز پڑھ سکتے ہیں؟

1103
1104

درس نظامی کا نصاب پرانا ہونے کے سبب علماء پر اعتراض درست ہے؟

جواب: غیر ضروری ہے ، بلکہ یہ تودلیل ہے کہ وہ مفید نصاب ہے ،اس لیے اتنے عرصے سے رائج ہے۔اگر یہ اصول بنایا جائے کہ جو بھی نصاب پرانا ہوجائے ، وہ کارآمد نہیں ...

1104
1105

انسان کو اسکے مذہب و عقیدے کی آزادی ہونی چاہئیے؟ دار الافتاء

سوال: زید بین المذاہب ہم آہنگی کے تحت مندرجہ ذیل نظریات رکھتا ہے: ٭ہر انسان کو آزادی فکر، آزادی ضمیر اور آزادی مذہب کا پورا حق ہے۔ اس حق میں مذہب یا عقیدے کو تبدیل کرنے اور پبلک میں یا نجی طور پر،تنہا یا دوسروں کے ساتھ مل جُل کر عقیدے کی تبلیغ ، عمل، عبادت اور مذہبی رسمیں پوری کرنے کی آزادی بھی شامل ہے۔ ٭ اپنے ذاتی عقائد رکھنا، اپنا ذاتی مذہب رکھنا، کوئی بھی مذہب نہ رکھنا ، یا مذہب کو تبدیل کرلینا ہم سب کا حق ہے۔ ٭وہ مذہبی، غیر مذہبی اور لا مذہبی تمام اعتقادات کی حفاظت کو ضروری سمجھتا ہے،نیز اُن لوگوں کی حفاظت کو بھی ضروری جانتاہے، جو کسی قسم کا یقین یا عقیدہ نہیں رکھتے۔ ٭ وہ سوچ و فکر ،فہم واِدراک ، مذہب اور عقیدے کی آزادی کو تحفظ فراہم کرنے کا اور اس بات کو یقینی بنانے کا عہد کرچکا ہے کہ ہر انسان کسی بھی قسم کے جُرمانے /ہرجانے یا ظلم کے خوف سے آزاد ہو کر اپنے عقائد کو تبدیل کر سکےیا اگر چاہے تو کوئی عقیدہ نہ رکھے (یعنی دہریہ/ملحد ہوجائے)۔ ٭ وہ عہد کرچکاہےکہ 'مذہب و عقیدے کے انتخاب کی آزادی ' کا دفاع کرنے والوں کی حمایت کے لیے بھرپور آواز اٹھائے گا، مذہب اور عقیدے کے حوالے سےبا اثرافراد/رہنماؤں کو اپنے ساتھ شامل کرےگا، مستقبل کی باگ ڈور سنبھالنے والوں بالخصوص نوجوانوں کو (مذہب و عقیدے کے انتخاب کی آزادی سے) متاثر کرے گا اور اس پر منظم عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے عالمی سطح پر کئی مختلف اتحاد/شراکت داریاں قائم کرے گا۔ ٭ وہ عہد کرچکا ہے کہ ایسی ہر قسم کی حق تلفی یا ظلم کے خلاف جنگ کرےگا جو نوجوانوں کو ' مذہب و عقیدے کے انتخاب کی آزادی ' سے روکتا ہو۔ ٭ وہ عہد کرچکا ہے کہ آن لائن بھی انسانی حقوق کی حفاظت کرے گا اور 'مذہب و عقیدے کے انتخاب کی آزادی ' بھی اس میں شامل ہوگی تاکہ ہر فرد وہ مذہب منتخب کر سکےجو آن لائن (انٹرنیٹ کی) دنیا پیش کرتی ہے اور جس کو فرد اپنے لیے مثبت و فائدہ مند جانتا ہو۔ زید کے ان نظریات پر اسلام کیا کہتا ہے؟

1105
1106

غیرمسلم سے باطل معبود کی قسم لینا کیسا ہے ؟

سوال: غیر مسلم سے اس بات کی تصدیق کے لیے کہ وہ سچ بول رہا ہے یا جھوٹ ، اس سےاسکے باطل معبودکی قسم اٹھوانا کیسا ہے ؟

1106
1107

چند فقہی اصطلاحات کی وضاحت

سوال: فرض،واجب، سنت مؤکدہ، غیر مؤکدہ، مکروہ تحریمی، مکروہِ تنزیہی، مستحب، مباح، حرام قطعی،ان تمام کی تعریفات آسان اورسہل اندازمیں بیان فرمادیں اورعلم فقہ کاموضوع بھی آسان انداز میں بیان کریں۔

1107
1108

عورت کےلیے چہرے کے پردے کا حکم

جواب: غیر ضرورت عورت کا غیر محرم کے سامنے چہرہ کھولنا منع ہے،اسی طرح غیرمحرم کا اس کی طرف دیکھنا جائز نہیں ۔ چنانچہ بہارِ شریعت میں ہے ’’عورت کا چہرہ ...

1108
1109

کیا مسلسل نفلی روزے رکھنا منع ہے؟ والدین کی اجازت ضروری ہے ؟

جواب: غیرہ)میں کمی کی صورت نہ بنے اور ایام منہی عنہ (جن دنوں میں روزے رکھنا منع ہے، مثلاً:عیدین او رایامِ تشریق، ان دنوں) میں روزے نہ رکھے، تو مسلسل نفلی ر...

1109
1110

ڈیٹول ملے ہوئے پانی سے وضو و غسل ہوجائے گا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے میں کہ پانی میں ڈیٹول کے چند قطرے ڈال کر اس پانی سے نہایا جاتا ہے، ڈیٹول شامل کرنے کی وجہ سے پانی میں سے اس کی بو آنے لگتی ہے تو کیا ایسے پانی سے فرض غسل ادا ہوجائےگا؟ جبکہ ہدایہ وغیرہ کتب فقہیہ میں لکھا ہے کہ اگر پانی کا کوئی وصف رنگ، بو یا مزہ تبدیل ہوجائے تو اب وہ پانی وضو وغسل کے قابل نہیں رہتا۔ اس پر مفتیٰ بہ قول کیا ہے، ارشاد فرمادیں؟

1110