
مستعمل پانی کوطہارت کے قابل بنانے کاطریقہ
جواب: پاک نہیں ہوتا بلکہ پاک ہی ہوتا ہے مگر اس سے وُضو اور غُسل جائز نہیں ہوتا ۔ البتہ اگر چاہتے ہیں کہ مستعمل پانی وضو اور غسل کے قابل ہو جائے تواس کے ...
سوال: بدائع الصنائع کے حوالے سے ایک حدیث پاک کی پکچر میں نے آپ کو بھیجی ہے، جس میں یہ موجود ہے کہ :"میت کو قبر میں کروٹ کے بَل قبلہ رو لٹاؤ،اسے نہ تومنہ کے بَل اوندھا لٹاؤ،اورنہ پیٹھ کے بَل چت لٹاؤ ۔"(مفہومِ حدیث) جبکہ ہم نے تو دیکھا ہے کہ ہمارے ہاں میت کو چت ہی لٹاتے ہیں، تو اس حدیث کا کیا مطلب ہے؟
نادعلی وغیرہ میں "یامحمد"صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کہناکیسا ؟
جواب: پاک میں اس سے منع کیا گیا ہے۔چنانچہ اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے:﴿لَا تَجْعَلُوْا دُعَآءَ الرَّسُوْلِ بَیْنَكُمْ كَدُعَآءِ بَعْضِكُمْ بَعْضًا﴾ ترجمہ کن...
ناپاک تیل سے نجس ہونے والا کپڑا دھویا لیکن چکناہٹ ختم نہ ہوئی تو کیا حکم ہے
سوال: گھرکے استعمال کاتیل کسی وجہ سے ناپاک ہوگیاتھا،پھروہ کپڑے پرگرگیا، کپڑے کو دھویا لیکن اس کے باجود اس کی چکناہٹ ختم نہیں ہوئی، تو اس کپڑے کو کتنی باردھوناہوگا؟
سوال: مچھر یا مکھی کا خون اگر کپڑے پر لگ جائے ، تو کیا نماز کے لیے پاک کرنا پڑیں گے؟
جو شخص امام کو پہلی رکعت کے دوسرے سجدے میں پائے تو نماز میں کیسے شامل ہو؟
جواب: پاک کا جز ہے : ” فما ادرکتم فصلوا وما فاتکم فاتموا “ یعنی امام کی نماز سے جو تم پا لو وہ پڑھ لو اور جو تم سے فوت ہوجائے اس کو بعد میں مکمل کر...
براخواب دیکھنے کی صورت میں کیا کیا جائے
جواب: پاک کا مضمون ہے کہ کوئی شخص برا خواب دیکھے، تو یاد آنے پر اس کی برائی سے اور شیطان کی برائی سے اللہ پاک کی پناہ مانگے، (مثلاً اعوذ باللہ پڑھ لے) اور ...
مچھر اور مکھی کے کپڑوں پر مر جانے سے پڑنے والے نشانات کا حکم ؟
سوال: مچھرمرنے سے کپڑوں پر خون کے نشانات پڑ جاتے ہیں۔مچھر مکھی کپڑے یا جسم پر مر کر لگ جانے سے کیا کپڑے ناپاک ہو جائیں گے، اور نماز کے لیے پاک کرنا پڑیں گے؟
ٹیچر کا حیض والی طالبات کو قرآنی آیات پڑھانا کیسا؟
سوال: ایک خاتون کسی اسکول میں لڑکیوں کو اسلامیات پڑھاتی ہے۔ جہاں اسے لیکچر ( lecture ) کے دوران قرآنی آیات بھی پڑھنی سننی ہوتی ہیں اور طالبات ( Students ) سے سوالات بھی کرنے ہوتے ہیں ، جبکہ پڑھنے والی طالبات میں کبھی کبھی کوئی طالبہ ناپاکی ( حیض ) کی حالت میں بھی ہوتی ہے اور ٹیچر ( Teacher ) کو اس کی اس حالت کا کبھی علم ہوتا ہے اور کبھی نہیں۔ سوال یہ ہے کہ ٹیچر کو جب معلوم ہو کہ کچھ لڑکیاں ناپاکی کی حالت میں ہیں ، تو کیا پھر ٹیچر کا ان لڑکیوں کو پڑھانا ، لیکچر ( lecture ) دینا ، نیز ان سے سبق سے متعلق سوالات کرنا شرعاً جائز ہوگا ؟
جنبی (جس پر غسل فرض ہو اس) کے ذبح کئے گئے جانور کا کیا حکم ہے
سوال: جانور ذبح کرنے والا شخص ناپاک ہو اور وہ اسی حالت میں جانور (مثلاً: گائے، بھینس ، بکری وغیرہ) ذبح کردے ،تو کیا وہ جانور حلال ہوگا؟