سرچ کریں

Displaying 1121 to 1130 out of 5941 results

1121

مزارات اولیاء پر چادرچڑھانے کا حکم

جواب: اللہ المبین کے مزارات پر اس نیت سے چادرچڑھانا تاکہ لوگوں کے دلوں میں انکی تعظیم وادب پیدا ہو ،اور لوگ ان سے فیوض و برکات حاصل کریں تو یہ جائز و مستحسن...

1121
1122

قبر سے گھاس صاف کرنا کیسا ہے ؟

جواب: اللہ پاک کی تسبیح کرتی رہتی ہے ، جس سے میت کو فائدہ حاصل ہوتا ہے اور اس کی تسبیح سے رحمت کا نزول ہوتا ہے، لہٰذا اسے صاف کرنے میں میت کے حق کو ضائع کرن...

1122
1123

تلاوت کرنے والےکو سلام کیا جائے تو جواب دے یانہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگر کوئی شخص مسجد میں تلاوت،آیت الکرسی وغیرہ ذکر اللہ میں مشغول ہو اور اسے کوئی آکر سلا م کرے تو وہ سلام کا جواب دےیا تلاوت وغیرہ جاری رکھے؟

1123
1124

لڑکیوں کا لمبی فراک پہننا کیسا؟

جواب: اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے فرمایا :”من جر ثوبه خيلاء لم ينظر الله إليه يوم القيامة، فقالت أم سلمة: فكيف يصنعن النساء بذيولهن؟ قال: يرخين شبرا، فقالت: إ...

1124
1125

کیا ہندوؤں کے رام کرشن یوگی نبی تھے؟

جواب: اللہ تعالیٰ کا نبی ایسے برے کام نہیں کرسکتا۔ یاد رہے کسی خاص فرد کے نبی ہونے کے ثبوت کے لیے قرآن و حدیث کی نص ہونا ضروری ہے،اگر کسی کے لیے ایسی ...

1125
1126

کیا کھانسنے کی وجہ سے سجدۂ سہولازم ہوتا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ نماز میں بھی بہت دیر تک کھانسنے کی نوبت آجائے جس کی وجہ سے تین سبحان اللہ کی مقدار، تاخیر بھی ہوجاتی ہو،تو ایسی صورت میں کیا سجدۂ سہو وغیرہ کرنا ہوگا؟

1126
1127

کیا امۃ الحفیظ نام رکھ سکتے ہیں؟

جواب: اللہ عزوجل کے مبارک ناموں میں سے ایک نام ہے،جس کا معنیٰ ہے:" حفاظت فرمانے والا، نگہبان۔"دونوں کو ملا کر اس کا معنی بنے گا:"اللہ عزوجل کی بندی یا کنیز...

1127
1128

صفر کےآخری بدھ کی حقیقت

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ صفر المظفر کے آخری بدھ کو بعض لوگ چوری بدھ کہتے ہیں ،اس دن عمدہ کھانے بناتے ہیں اور بالخصوص دیسی گھی کی چوری بناتے ہیں ،اعتقاد یہ ہوتا ہے کہ اس دن نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم صحت یا ب ہوئے تھے اور صحابہ کرام نے خوشیاں منائی تھیں اور عمدہ کھانے بنائے تھے، لہٰذا ہمیں بھی ایسا کر نا چاہیے ۔یہ فرمائیں کہ اس اعتقاد کے ساتھ یہ عمل کرنا کیسا ہے سائل :مجیب الرحمٰن ( تحصیل و ضلع میانوالی)

1128
1129

حیا اور ایمان سے متعلق ایک حدیث پاک اور اس کی شرح

جواب: اللہ تعالی علیہ وسلم قال: ان الحیاء والایمان قرناء جمیعا، فاذا رفع احدھما رفع الآخر۔ وفی روایۃ ابن عباس:فاذا سلب احدھما تبعہ الآخر“ ترجمہ: حضرت ابن ...

1129
1130

کیا فرض نماز کی آخری دورکعتوں میں سورہ فاتحہ پڑھنا ضروری ہے؟

جواب: اللہ کہنے کی مقدار خاموش کھڑا رہاتب بھی نماز ہو جائے گی،اور سجدہ سہو بھی لازم نہیں ہو گا،البتہ بالکل خاموش کھڑے رہنا مناسب نہیں ۔ (۲) فرائض ک...

1130