سرچ کریں

Displaying 1121 to 1130 out of 7455 results

1121

مزار کے سامنے سجدہ کی ہیئت بنا کر دعا کرنا؟

سوال: بعض لوگ مزار کی جانب رُخ کر کے سجدہ کرتے ہیں، مگر اُن کی ہیئت یہ ہوتی ہے کہ اپنے ہاتھوں کو دعا کی طرح یعنی دونوں ہتھیلیاں سامنے کر کے اُس پر اپنی پیشانی اور چہرہ رکھتے ہیں، یعنی براہِ راست پیشانی زمین پر نہیں رکھتے، بلکہ زمین اور اپنی پیشانی کے مابین اپنی ہتھیلیاں لے آتے ہیں اور اور دعائیں مانگتے ہیں۔ اِس حالت میں دیکھنے والا شخص یہی سمجھتا ہے کہ معاذاللہ یوں جھکا ہوا شخص سجدہ کر رہا ہے۔ سوال یہ ہے کہ مزارات کے رُوبرو ایسا انداز اختیار کرنا کیسا ہے؟

1121
1122

نماز میں عورت کی کلائی نظر آرہی ہو تو نماز کا حکم

جواب: کرتے وقت سے ہی کھلی ہوئی تھی ، تو نماز شروع ہی نہیں ہوگی اور اگر چوتھائی سے کم کھلی ہوئی ہو تو نماز ہو جائے گی۔ ٭اور اگر دوران ِنماز کم ازکم ایک...

1122
1123

حیض سے فارغ ہونے پرغسل سے پہلے ہمبستری کرنا

جواب: پہن کر اللہ اکبر نہ کہہ سکے تو پھر اگلی نماز کا وقت بھی گزر جائے،تب بغیرغسل کےبھی اس سے صحبت جائز ہوجائے گی، ورنہ نہیں۔ (نوٹ:یہ واضح رہے کہ بلاعذ...

1123
1124

جس نے پہلے حج نہ کیا ہو ، اسے حجِ بدل کے لیے بھیجنا کیسا ؟ نیز حجِ بدل والا نیت کیا کرے گا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین درج ذیل سوالات کے بارے میں: (1)جس شخص نے اپنا حج نہیں کیا اور اس پر حج فرض بھی نہیں،تو کیا اسے حجِ بدل کے لیے بھیج سکتے ہیں؟ (2) حجِ بدل کرنے والا کس کی طرف سےحج کی نیت کرے گا،اپنی طرف سے یا حج کروانے والے کی طرف سے؟

1124
1125

کیچوا(Earthworm) ملی ہوئی دوا کھانے کا حکم

سوال: شوگر یا دیگر کچھ امراض کے لیےدواؤں میں خشک خراطین(کیچوا/Earthworm)کوپیس کر یوں ملایا جاتا ہے کہ وہ دوا کے اَجزاء میں مکمل طور پر مکس ہو جاتا ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ خشک خراطین پر مشتمل دوائی کو کھانا،جائزہے یانہیں،جبکہ جن اَمراض میں یہ استعمال کیاجاتاہے، اِس کے علاوہ بھی علاج موجودہیں۔

1125
1126

وقت کی تنگی میں تیمم سے پڑھی گئی نماز کا اعادہ کیوں لازم ہوتا ہے؟

سوال: پانی نہ ملنے کی صورت میں یا بیماری کی وجہ سے پانی کے استعمال پر قادر نہ ہونے کی صورت میں تیمم کرکے جو نمازیں پڑھی جائیں ان کا اعادہ نہیں ہوتا، جبکہ اگر وقت تنگ ہو اور وضو کرنے کی صورت میں نماز کے نکل جانے کا اندیشہ ہوتو ایسا شخص تیمم کرکے نماز پڑھے گا لیکن بعد میں اعادہ بھی کرے گا، سوال یہ ہے کہ پہلی صورت اعادہ لازم نہ ہونے، جبکہ دوسری صورت میں اعادہ لازم ہونے کی کیا وجہ ہے؟

1126
1127

گھر کا پالا ہوا بکرا بیچ کر بڑا جانور لینا اور اس میں عقیقے کا حصہ شامل کرنا کیسا ؟

سوال: میں نے قربانی کے لیے ایک بکراپالا تھا ۔اب ارادہ یہ ہے کہ اسے بیچ کر اور اس میں کچھ مزید رقم ملا کر ایک بڑا جانور خرید لوں اور اس میں اپنی قربانی کے ساتھ بچوں کے عقیقے کے حصے بھی شامل کرلوں۔دریافت طلب امر یہ ہے کہ (1)کیا میرا اس پالتو بکرے کو بیچ کر قربانی کے لیے بڑا جانور خریدنا، جائز ہے؟ (2)کیا میں قربانی کے جانور میں اپنے بچوں کے عقیقے کے حصے شامل کرسکتا ہوں ؟ نوٹ:یہ بکرا پالتو ہے ،خریدا نہیں ہے اور نہ ہی اس کی قربانی کی منت مانی ہے ۔

1127
1128

دلہن نے مہنگا میک اپ کیا ہو اور وضو ٹوٹ جائے تو کیا حکم ہے ؟

جواب: پہنچنے سے رکاوٹ بنے گا تو میک اپ ختم کروا کر ہی وضو کرنا ہوگا اوپر سے وضو کرنے سے وضو نہ ہوگا۔ تنبیہ: شادی بیاہ اور اس طرح کے دیگر مواقع پر بعض عو...

1128
1129

نظر اتارنے کے لئے حالتِ حیض میں سورہ کوثر پڑھنا

موضوع: حیض میں سورہ کوثر پڑھ کر نظر اتارنے کا حکم

1129
1130

چالیسویں پر کپڑے اور چیزیں دینے کا حکم

جواب: پہنچتا ہے اور اس کے ثواب میں بھی کوئی کمی نہیں ہوتی ، اھ اور یہ اہلِ سنت و جماعت کا مذہب ہے ۔ (رد المحتار علی الدر المختار ، ج3 ، ص180 ، مطبوعہ کوئٹہ...

1130