
فرض کی پہلی رکعت میں قراءت نہ کرنے کا حکم
جواب: چار رکعت والی ،اور برابر ہے کہ وہ قراءت شروع کی دو رکعتوں میں ہو یا آخری دو رکعتوں میں یا مختلف دو رکعتوں میں ،یونہی شیخ ابن مکارم کی شرح نقایہ میں...
عامل بتائے کہ فلاں رشتے دار نے جادو کیا ہے، تو اس کی بات پر اعتماد کرنا
جواب: چار دن نزلہ ہو جائے تو کہتے ہیں کہ جادو ہو گیا ہے اور پھر عاملین کے پاس بھاگتےہیں اورپھر بعض عاملین ہر چیز کو عملیا ت سے منسوب کردیتے ہیں نیز وہ عم...
زانی اور زانیہ کی اولاد کا باہم نکاح
جواب: چار حرمات مراد ہیں، زانی کے نسبی و رضاعی اصول وفروع، زانیہ پر حرام ہیں اور زانیہ کے نسبی و رضاعی اصول و فروع، زانی پر حرام ہیں جیسا کہ حلال وطی کی وجہ...
کیا شیطان، انسان کے خواب میں آسکتا ہے؟
جواب: چار قسم ہے:۔۔۔ دوسرا خواب القائے شیطان ہے اور وہ اکثر وحشتناک ہوتا ہے شیطان آدمی کو ڈراتا یا خواب میں اس کے ساتھ کھیلتا ہے اس کو فرمایا کہ کسی سے ذکر ...
تیسری رکعت میں قعدہ اولی کرنے کا حکم
سوال: ایک شخص چار رکعت والی فرض نماز کی دوسری رکعت میں قعدہ اولی کرنا بھول گیا،اور اسے تیسری رکعت کا سجدہ کرتے وقت یاد آیا کہ اس نے قعدہ اولی نہیں کیا۔لہذااب اس نے اسی تیسری رکعت کے سجدے سے فارغ ہوکر قعدہ اولی کرلیا اور آخر میں سجدہ سہو کرکے نماز مکمل کی۔کیا ایسی صورت میں اس کی وہ نماز ہوگئی یا اُسے دوبارہ ادا کرنی ہوگی؟
کرائے پر چلنے والی گاڑیوں پر زکاۃ لازم ہوگی یا نہیں؟
سوال: میرے پاس چار لوڈر گاڑیاں ہیں اور چاروں کرائے پر چلتی ہیں۔ ان میں سے دو کی آمدن گھر کے ماہانہ اخراجات میں خرچ ہوجاتی ہے، جبکہ دو لوڈرکی آمدن بچ جاتی ہے، اسے گھر کے بڑے اخراجات جیسے:علاج، شادی، غمی وغیرہ کے لئے بچا کر رکھتا ہوں۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ ان لوڈر گاڑیوں کی وجہ سے مجھ پر زکاۃ لازم ہوگی یا نہیں؟
ہاسٹل سے دو تین دن کے لئے گھر جائیں تو وہاں نماز پوری پڑھیں گے یا قصرکریں گے؟
جواب: چار رکعت والی نماز آئے گی، اس میں قصر کرنی ہوگی۔ اور ہاسٹل میں اگر پندرہ دن سے کم رکنا ہو، تو ہاسٹل میں بھی قصر کرنی ہوگی ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَ...
غلط لقمہ دینے والے کی نماز کا حکم
سوال: چار رکعت والی نماز میں امام چوتھی رکعت کے لیے کھڑا ہونے لگا ،تو ایک مقتدی نے یہ سمجھ کر کہ امام پانچویں کے لیے کھڑا ہو رہا ہے لقمہ دے دیا ،لیکن امام نے نہیں لیا ،کیا لقمہ دینے والے کی نماز ٹوٹ گئی ؟
کیا غسل کرنے سے وضو بھی ہو جاتا ہے؟
جواب: چار فرض ہیں:(1)چہرہ دھونا(2)کہنیوں سمیت دونوں ہاتھ دھونا(3)ٹخنوں سمیت دونوں پاؤں دھونا(4)چوتھائی سر کا مسح کرنا۔(نور الایضاح،فصل فی الوضوء،ص 20، المكت...
نصاب پر سال گزرا لیکن تجارت کی نیت سے لئے گئے پلاٹ پر سال نہیں گزرا تو زکوٰۃ کا حکم
سوال: میرے بھائی نے چار ماہ پہلے ایک پلاٹ تجارت کی نیت سے خریدا ،تو کیا زکوٰۃ فرض ہونے کے لیے اس پرسال گزرنا ضروری ہے،جبکہ بھائی پہلے سے صاحبِ نصاب ہے کہ اس نے کمیٹیوں میں رقم جمع کروائی ہوئی ہے اور کاروبار میں بھی رقم و مال ہے،تو کیا پلاٹ پر سال گزرنا ضروری ہے اور اگر زکوٰۃ فرض ہوگی ،تو موجودہ قیمت کے حساب سے یا خریداری کے وقت کی قیمت کے اعتبار سے؟