
چوری کی سزا کے طور پر چور کی تنخواہ ضبط کرنا
جواب: شدہ مال لینے کا تو حق ہے،لیکن بطور سزا پورے ہفتے کی تنخواہ ضبط کرنا شرعاً ناجائز ہے ،کیونکہ مالی جرمانے کے ساتھ سزا دینا شرعاً جائز نہیں کہ یہ تع...
سوال: بائنری ٹریڈنگ جائز ہے یا ناجائز؟ یہ ایک پلیٹ فارم ہے کہ جس میں صارف پہلے اپنا اکاؤنٹ تشکیل دے کر اس میں لاگ ان کرتا ہے،پھر ٹریڈنگ کے لیے اثاثہ،مثلاً: کرنسی،کرپٹو،سونا وغیرہ منتخب کر کے ٹریڈنگ کرتا ہے،یعنی اس کی قیمت کااندازہ لگانے میں اس کا انتخاب کرتا ہے ،اس کے بعد ایکسپائر ٹائم سلیکٹ کرتا ہے یعنی کتنے ٹائم میں ٹریڈنگ مکمل کرنی ہے ،اس کے بعد ٹریڈنگ کے لیے رقم کا انتخاب کرتا ہے یعنی کتنی رقم کی ٹریڈنگ کرنی ہے ،کم از کم رقم ایک ڈالر ہونی ضروری ہے، (یعنی اس میں حصہ لینے کے لیے کچھ نہ کچھ رقم جمع کروانی ہوتی ہے ،پھررقم کے حساب سے جواب درست ہونے پرزائدرقم ملتی ہے)اس کے بعد اصل ٹریڈنگ کرنی ہوتی ہے یعنی منتخب کیے ہوئے اثاثہ کی قیمت آئندہ بڑھے گی یا کم ہوگی،اس کے متعلق پیشن گوئی کرنی ہوتی ہے،اگر صارف کو قیمت بڑھنے کی توقع ہے،تو ”CALL“ کو دباتا ہے اور اگر قیمت کم ہونے کی توقع ہو تو ”PUT“دباتا ہے،پیشن گوئی کرنے کے فوراً بعد صارف کی ٹریڈنگ کا نتیجہ،صارف کے بیلنس پر ظاہر ہوجاتا ہے یعنی پیشن گوئی درست ثابت ہونے پر صارف کو اپنی ٹریڈ کی ہوئی رقم کے ساتھ اتنا نفع ملے گا۔پھر جب واقعتاً پیشن گوئی درست ثابت ہو جائے ،تو صارف کو اپنی ٹریڈ کی ہوئی رقم کے ساتھ ساتھ مقررہ نفع مل جاتا ہے اور اگر پیشن گوئی درست ثابت نہ ہو، توصارف کی اصل ٹریڈ کی ہوئی رقم بھی ضائع ہو جاتی ہے،اسے نہیں ملتی،شرعی رہنمائی فرمائیں کہ مذکورہ بائنری ٹریڈنگ کرنا ،جائز ہے یا نہیں؟
علماء اور مشائخ کا روز محشر شفاعت کرنا
سوال: کیا مشائخ کرام، علمائے کرام اپنے مریدین ومتعلقین کی بروزِمحشر شفاعت کریں گے؟
بہنوں کے حصے کی پراپرٹی بیچنے کا حکم
جواب: شدہ نہ ہو ،پھر ان میں سے ایک نے تقسیم سے پہلے اس گھر میں سے ایک معین حصہ یا معین ٹکڑا بیچ دیا تو بیع جائز نہیں ہے ،نہ اس کے حصے میں اور نہ اس کے ساتھ...
جواب: شدہ حکم کو تنویرالابصار میں یوں بیان کیا ہے:”کرہ تحریما من الشاۃ سبع الحياء والخصية والغدة والمثانة والمرارة والدم المسفوح والذكر “ترجمہ:بکری کے سات ا...
عورت کا غیر محرم میت کا چہرہ دیکھنے کا حکم
جواب: شدہ،بہر صورت عورت اس کا چہرہ دیکھ سکتی ہے، اور اگر شہوت کا شبہ بھی ہو،تو ہر گزنظر نہ کرے۔ درر شرح غرر میں ہے” نظر المرأة الى المرأة والرجل كنظر...
جواب: شدہ جانورکواستعمال نہیں کرتا تواس وجہ سے اس پرکوئی حکم لاگونہیں ہوتاجبکہ اس کے شرعی اصولوں کے مطابق ذبح کیے گئے جانورکوحرام نہ سمجھتاہو۔ اعلی حضرت ا...
جمعہ کے بعد کی چار سنتیں مؤکدہ ہیں یا غیر مؤکدہ ؟
جواب: کرنا درست نہیں۔( البرجندی شرح المختصر الوقایہ ، الجزء الاول ، صفحہ 136 ، مطبوعہ کوئٹہ ) علامہ علاؤ الدین حصکفی رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہ...
12 ماہ کا مدنی قافلہ کرنے والوں کے سفر سے متعلق مختلف احکام
سوال: (1)بارہ ماہ میں سفر کرنے والے اسلامی بھائیوں کا سفر گھر سے شمار ہوگایا تربیت گاہ سے؟ اس دوران یعنی گھر سے تربیت گاہ تک جو نمازیں پڑھیں گے ان کی قصر ہوگی یا نہیں؟ (2)تربیت گاہ سے جب مدنی قافلے سفر کرتے ہیں، تو عموماً 12دن کے لئے سفر ہوتا ہے اوراگر 30دن کا قافلہ ہو،توبھی ایک شہر میں 15دن قیام نہیں ہوتا،اس صورت میں نماز قصر ہوگی یامکمل؟ (3)12ماہ والے اسلامی بھائی مدنی مرکز کے پابند ہوتے ہیں، خود سے قیام کی نیت نہیں کر سکتے ،مدنی مرکز جب چاہے سفر پر روانہ فرمادے ،اس صورت میں نمازیں پڑھنے کے حوالے سے ان کے لیے کیا حکم ہے؟