
منتظم کا خلاف مصرف چندہ استعمال کرنے کا حکم!
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ مسجد پہلے سے موجود ہے مزید اسکی تعمیر کے لئے منتظم نے چندہ کیا چندہ ابھی منتظم کے قبضہ میں تھا صرف نہیں ہوا تھا کہ پھر جن افراد نے چندہ دیا تھا انہوں نے اجازت دی کہ آپ اس رقم کو مسجد کی عمارت میں صرف کرنے کی بجائے اس زمین پر خرچ کر دیں جومسجد پر وقف ہے اور اس کی آمدنی امام صاحب کے لئے مخصوص ہے اس نے وہ رقم اس زمین پر خرچ کر دی ۔اب معلوم یہ کرنا ہے کہ چندہ منتظم کے قبضہ میں دے دینے کے بعد کیا چندہ دینے والے کسی اور مد میں صرف کرنے کی اجازت دے سکتے ہیں؟منتظم کا ان کی اجا زت سے دوسری مد میں صرف کرنا کیسا؟نیز کیا اب وہ رقم اس زمین کے نفع میں سے واپس تعمیر کے لئے لی جا سکتی ؟
کیا میت یا نیاز کا کھانا کھانا جائز ہے ؟
مجیب: مولانانوید چشتی صاحب زید مجدہ
قبرستان میں لگے ہوئےدرخت کس کی ملکیت ہوتےہیں؟نیز ان کو بیچنےکاحکم
مجیب: مفتی قاسم صاحب مدظلہ العالی
نعت یا ڈٓاکومینٹری میں میوزک کا حکم
مجیب: مولانا نورالمصطفی صاحب زید مجدہ
کیا دف اور ذکر والی نعتیں پڑھنا اور سننا جائز ہے؟
مجیب: مولانانوید چشتی صاحب زید مجدہ
کیا موبائل کہ ذریعے بیعت ہوسکتے ہیں؟
جواب: صاحب یا ان کے وکیل نے قبول کر لیا ، تو بیعت ہو جائیں گے ۔ یونہی پیر صاحب سے یا ان کے وکیل کے ذریعے ڈائریکٹ کال کر کے بیعت کی ، جب بھی بیعت ہو جائیں گے...
امام رکوع میں ہو,تو آنے والا شخص تکبیر تحریمہ کے بعد ہاتھ باندھے یا نہیں؟
جواب: صاحب رکوع میں اتنا وقت لگاتے ہیں کہ وہ ثنا یعنی سبحانک اللھم آخر تک پڑھ کر امام کے ساتھ رکوع میں شامل ہو سکتا ہے ، تو تکبیرِ تحریمہ کے بعد ہاتھ باندھ ...
ولی اللہ کے نام پر جانور آزاد چھوڑ دینا کیسا ؟
مجیب: مولانا نورالمصطفی صاحب زید مجدہ
تین طلاقیں ہونے کے باوجود ساتھ رہنے والوں کے متعلق کیا حکم ہے ؟
مجیب: مولانانوید چشتی صاحب زید مجدہ
امداد کُن یا غوثِ اعظم دستگیر کیا یہ شرک ہے؟
مجیب: مفتی ھاشم صاحب مدظلہ العالی