سرچ کریں

Displaying 1131 to 1140 out of 4590 results

1131

شرٹ کے پیچھے جاندار کی تصویر بنی ہو تو اسے پہن کر، یا اسے الٹا کر کے نماز پڑھنا

سوال: اگر شرٹ پر جاندار کی تصویر بنی ہو تو کیا نماز ہوجائےگی جبکہ تصویر پیٹھ پر ہے؟ نیز ایسے کپڑے کو الٹا کرکے نماز پڑھ سکتے ہیں؟

1131
1132

کرنٹ اکاؤنٹ میں مخصوص رقم کی بنیاد پر مشروط فوائد دینا سودی نفع ہے

سوال: آج کل بینک اکاؤنٹ کااستعمال وقت کی ضرورت بن گیاہےاورمختلف قسم کےاکاونٹس بھی متعارف کرواۓجارہے ہیں۔ایک نجی (Private) بینک نے بھی کاروباری طبقہ کے لئے" اختیار اکاؤنٹ " کے نام سے ایک اکاؤنٹ متعارف کروایاہے۔ جس کی مندرجہ ذیل خصوصیات ہیں: • اکاؤنٹ ہولڈر(Account Holder) کو انشورنس (Insurance)کی سہولت دی جائے گی۔ یعنی اگر اکاؤنٹ ہولڈر کی حادثاتی موت (Accidental Death) ہوجاتی ہے تو شرائط و ضوابط پوری ہونے کی صورت میں بینک 1 ملین تک کی مالی امداد مرنے والے اکاؤنٹ ہولڈر کے ورثا (Inherits) کودے گا۔ • ہر ماہ اکاؤنٹ میں5000 کی رقم ہوگی تو 50 روپے سروس چارجز (Service Charges)نہیں لئے جائیں گے۔ • ہر ماہ اکاؤنٹ میں25000 رقم ہوگی تو سالانہ پے پاک ڈیبٹ کارڈ فیس (Pay Pak Debit Card Fee) 1500روپے بھی نہیں کاٹے جائیں گے،اور اگر 25000 سے رقم کسی بھی مہینے میں کم ہوگئی تو 1500 روپے ڈیبٹ کارڈ فیس(Debit Card Fee) لی جائے گی۔ • ہر ماہ 25000 روپے اکاؤنٹ میں موجود ہونے کی صورت میں چیک بک (Cheque Book)فری (Free)ہوگی۔ مجھے پوچھنا یہ ہے کہ کیا یہ اکاؤنٹ کھلوانا، جائز ہے؟کیونکہ یہ کرنٹ اکاؤنٹ (Current Account) ہے،جس میں کسی قسم کا سود نہیں ملتا۔مدلل (With Proof)جواب دیتے ہوئے رہنمائی فرمائیں۔

1132
1133

مسلمان اور مؤمن میں کیا فرق ہے؟

سوال: آپ سے سوال ہے کہ مسلمان اور مومن میں کیا فرق ہے؟

1133
1134

باجماعت نماز ادا کرنا واجب ہے یا سنت مؤکدہ

سوال: کیا نماز باجماعت اداکرنا سنت موکدہ ہے یا واجب جیسا کہ تفسیرات احمدیہ وغیرہ میں اس کی صراحت ہے؟

1134
1135

عمرے پر جانے والی عورت کو ماہواری شروع ہوجائے تو احرام کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے كے بارے میں کہ اگر کوئی عورت عمرے پر جا رہی ہو اور ان ہی دنوں میں اس کے ایام مخصوصہ شروع ہو جائیں تو وہ احرام باندھ کر میقات کراس کرے گی یا بغیر احرام کے گزرجائے اور جب ایام ختم ہوجائیں پھر احرام باندھے؟ اور اگر کوئی نابالغ بچہ میقات کراس کرے تو وہ بھی احرام باندھ کر کراس کرے گا یا بغیر احرام کے بھی گزر سکتا ہے؟

1135
1136

حافظ صاحب کا دن کے نوافل میں بلند آواز سے قرآن سنانا

جواب: ہے؟‘‘ تو اس کے جواب میں ارشاد فرمایا:’’یہ امر بالاتفاق نامشروع وممنوع ہے،مذہبِ صحیح پر تواس لیےکہ وہ جماعت باطل ہے’’لان نفل البالغ مضمون،فلایصح بن...

1136
1137

مسافر امام کے پیچھے مقیم مقتدی کی نماز کا طریقہ

جواب: عدتیسرا قعدہ کرے گا،کیونکہ یہ رکعت اگرچہ اس کی تیسری ہے، مگرامام کے حساب سے چوتھی ہے اورفوت ہونے والی رکعات کوامام کی نمازکی ترتیب پرادا کرنا لاحق پر...

1137
1138

امام کا ایک رکعت میں دو سورتیں ملانا کیسا؟

جواب: ہے؟“ آپ علیہ الرحمہ اس کے جواب میں فرماتے ہیں: ”"در رکعتے زیادہ بریک سورت خواندن در فرائض نباید امااگر کند مکروہ نباشد بشرط اتصال سور و اگر سور متفرقہ...

1138
1140

سیاہ خضاب لگانے والے کی امامت کا حکم

سوال: جو امام اپنی داڑھی پر بلیک کلر لگائے، اس کے پیچھے نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ کیا اُس کے پیچھے نماز ہوجائے گی؟

1140